امریکہ میں 1.3 ارب ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص: ’مجھے نہیں پتا یہ رقم خرچ کرنے کے لیے میرے پاس کتنا وقت ہے‘

Indonesia Berita Berita

امریکہ میں 1.3 ارب ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص: ’مجھے نہیں پتا یہ رقم خرچ کرنے کے لیے میرے پاس کتنا وقت ہے‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

’میں نہیں جانتا کہ میں کب تک زندہ رہوں گا مگر میں لاٹری کھیلتا رہوں گا‘ یہ کہنا ہے سیفان کا جو امریکہ میں 1.3 ملین کی لاٹری جیتے ہیں

امریکہ میں 1.3 ارب ڈالر کی لاٹری جیتنے والا شخص: ’مجھے نہیں پتا یہ رقم خرچ کرنے کے لیے میرے پاس کتنا وقت ہے‘امریکہ میں ایک تارکین وطن ملکی تاریخ کی چوتھی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے خوش قسمت بن گئے ہیں۔ جنوبی مشرقی ایشیا کی ریاست لاؤس سے تعلق رکھنے والے چینگ سیفان نامی شخص کی 1.

لیکن صرف سیفان ہی خوش قسمت نہیں ہیں بلکہ اس لاٹری سے ان کی بیوی اور ایک دوست کی قسمت میں چمک اٹھی ہے۔ انھوں نے اپنی بیوی اور ایک دوست کے ساتھ مل کر قرعہ اندازی کے لیے 20 سے زیادہ ٹکٹ خریدنے کے لیے پیسے جمع کیے تھے اور ان میں سے ایک نمبر پر اُن کا انعام نکل آیا۔ جب انھیں پتا چلا کہ وہ یہ لاٹری جیت گئے ہیں، تو انھیں اس بات کا بڑی بے چینی سے انتظار تھا اور وہ بے صبری سے یہ خبر اپنی دوست اور اپنی اہلیہ کو سُنانا چاہتے تھے۔

اس لاٹری کے قواعد میں ترمیم کر کے اسے مزید مشکل بنا دیا ہے جس سے اس سے گرینڈ پرائز کے جیتنے کے امکانات کم ہو کر 292.2 ملین میں سے ایک فرد کے رہ گئے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہکُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہہم یہ بھی نہیں جانتے کہ دُم ہلاتے وقت اس کا کتنا حصہ کتوں کے کنٹرول میں اور کتنا نہیں
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کے اجرا کی تاحال تاریخ نہیں دیآئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کے اجرا کی تاحال تاریخ نہیں دیعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے قرض کی تیسری قسط 1.1 ارب ڈالر کے اجرا کی تاحال تاریخ نہیں دی ہے۔
Baca lebih lajut »

’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلام’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلامہالی وڈ کی فلم ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن روز کے کردار کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والا لکڑی کا تختہ 718750 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »

ناسا کو چاند کے لیے معیارِ وقت تشکیل دینے کی ہدایتناسا کو چاند کے لیے معیارِ وقت تشکیل دینے کی ہدایتناسا کے پاس اس مشترکہ معیارِ وقت کو طے کرنے کے لیے 2026 تک کا وقت ہے
Baca lebih lajut »

نواز شریف اس بار وزیر اعظم بننے پر آمادہ نہیں تھے: سینیٹر عرفان صدیقینواز شریف اس بار وزیر اعظم بننے پر آمادہ نہیں تھے: سینیٹر عرفان صدیقیپارٹی میں رائے ہے کہ نواز شریف پارٹی کی صدارت سنبھالیں، شہباز شریف کے پاس اتنا وقت نہیں کہ پارٹی کو دے سکیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو
Baca lebih lajut »

ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانےکی جانب گامزن ہے: وفاقی وزیر خزانہڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانےکی جانب گامزن ہے: وفاقی وزیر خزانہاس ہفتے آئی ایم ایف کی جانب سے 1.19 ارب ڈالر کی قسط بھی آجائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر ہیں، سود پر ہی دارومدار ہے، محمد اورنگزیب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:19:49