پانچوں افراد امریکی اداکار کی موت کا سبب بننے والی طاقتور نشے آور دوا ’کیٹامائن‘ کی سپلائی کے مرتکب تھے: امریکی حکام
ماضی کے مشہور امریکی ٹی وی شو فرینڈز کے اداکار میتھیو پیری کی موت کے ذمہ داری کے معاملے پر 2 ڈاکٹروں سمیت5 افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
میڈیا کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ لاس اینجلس میں ’کیٹامائن کوئن‘ کے نام سے شہرت رکھنے والی خاتون اور 2 ڈاکٹروں سمیت پانچوں ملزمان ایسے نیٹورک کا حصہ تھے جو امریکی اداکار میتھیو پیری سمیت دیگر کئی امریکیوں کو نشہ آور ادویات سپلائی کرتے رہے۔اداکارمیتھیوپیری نے 'فولز رش ان' اور 'دی ہول نائن یارڈز' فلموں میں بھی اداکاری کی تھی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فسادیوں کے کیس جلد نمٹائیں گے، انہیں قانون کی طاقت کا اندازہ ہوگا: کئیر اسٹارمرفسادات میں مبینہ طور پر ملوث 400 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور 100 پر فرد جرم بھی عائد کی جا چکی ہے: برطانوی وزیراعظم
Baca lebih lajut »
انگلینڈ میں حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد سفید فام انتہاپسندوں کوسزا سنا دی گئیحالیہ ہنگاموں میں گرفتار افراد کی تعداد 500 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ مجموعی طور پر 150 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے: برطانوی میڈیا
Baca lebih lajut »
ڈونلڈ ٹرمپ اوردیگرسیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدمبینہ سازش کا ہدف امریکی حکومت کے موجودہ اور سابق اہلکار تھے، ایف بی آئی کا ماننا ہے کہ مبینہ سازش کا ہدف ڈونلڈ ٹرمپ تھے: امریکی میڈیا
Baca lebih lajut »
امریکا میں گرفتار پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد ہونے سے متعلق دفترخارجہ کا بیانآصف مرچنٹ سے متعلق میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں، اس معاملے پر امریکی حکام کےساتھ رابطےمیں ہیں:ممتاز زہرا بلوچ
Baca lebih lajut »
امریکی وزیردفاع نے خالد شیخ محمد سمیت 3 ملزمان کی ڈیل ختم کردیملزمان اعتراف جرم کی صورت میں عمر قید کی سزا کے اس وقت تک اہل نہیں ہوسکتے جب تک کہ انہیں سزائے موت دیے جانے کا امکان برقرار نہیں رہتا:
Baca lebih lajut »
'میرا خاندان تباہ ہوگیا'، امیتابھ بچن سے شادی پر جیا کے والد کا ردعملامیتابھ بچن کی بارات صرف 5 افراد پر مشتمل تھی، والد کا انکشاف
Baca lebih lajut »