امریکا میں گرفتار پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد ہونے سے متعلق دفترخارجہ کا بیان

Indonesia Berita Berita

امریکا میں گرفتار پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد ہونے سے متعلق دفترخارجہ کا بیان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

آصف مرچنٹ سے متعلق میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں، اس معاملے پر امریکی حکام کےساتھ رابطےمیں ہیں:ممتاز زہرا بلوچ

محکمہ خارجہ پاکستان نے امریکا میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری اور ان پر فرد جرم عائد ہونے کے معاملے پر اپنا بیان جاری کردیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم باضابطہ ردعمل دینے سے پہلے آصف مرچنٹ کے ماضی سے متعلق معلومات کی توثیق چاہتے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی وزراتِ انصاف کا نے الزام عائد کیا ہے کہ 46 سالہ پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کے ایرانی حکومت سے مبینہ روابط ہیں، ایف بی آئی کا ماننا ہے کہ مبینہ سازش کا ہدف ڈونلڈ ٹرمپ تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ڈونلڈ ٹرمپ اوردیگرسیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدڈونلڈ ٹرمپ اوردیگرسیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائدمبینہ سازش کا ہدف امریکی حکومت کے موجودہ اور سابق اہلکار تھے، ایف بی آئی کا ماننا ہے کہ مبینہ سازش کا ہدف ڈونلڈ ٹرمپ تھے: امریکی میڈیا
Baca lebih lajut »

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیاامریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے: اسرائیلی وزیراعظم ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کا اظہار خایل
Baca lebih lajut »

کمبوڈیا نے واٹس ایپ کی متبادل ایپ تیار کر لیکمبوڈیا نے واٹس ایپ کی متبادل ایپ تیار کر لیایپلی کیشن کے متعلق ناقدین کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے حکومت ملک میں ہونے والی سیاسی گفتگو پر نظر رکھ سکے گی
Baca lebih lajut »

تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاسداران انقلاب کی رپورٹ جاریتہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت، پاسداران انقلاب کی رپورٹ جاریپاسداران انقلاب نے حملے کے حوالے سے امریکا پر بھی الزام عائد کیا اور بدلے کے حوالے سخت بیان دیا
Baca lebih lajut »

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے ٹرمپ کنونشن میں شرکت کیلئے پہنچ گئےقاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے ٹرمپ کنونشن میں شرکت کیلئے پہنچ گئےہمیں ہمیشہ سے کہیں زیادہ اب متحد ہونے کی ضرورت ہے: ٹرمپ کا بیان
Baca lebih lajut »

ماں کی دعا ہے، ہر سال حج پر جاتا ہوں اور حاجیوں کی خدمت کرتا ہوں: افتخار ٹھاکرماں کی دعا ہے، ہر سال حج پر جاتا ہوں اور حاجیوں کی خدمت کرتا ہوں: افتخار ٹھاکر4 دہائیوں سے عوام کو اپنے مزاح سے ہنسنے پر مجبور کرنے والے کامیڈین افتخار ٹھاکر نے اپنی زندگی میں آنے والی مثبت تبدیلی سے متعلق خیالات کا اظہار کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:19:39