امریکی عدالت کا ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

امریکی عدالت کا ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

یو ایس کورٹ آف اپیلز نے قومی سلامتی سے متعلق خدشات کو جواز قرار دیتے ہوئے ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کے قانون کو برقرار رکھا ہے۔

ڈسٹرکٹ کولمبیا میں یو ایس کورٹ آف اپیلز کے 3 ججوں پر مشتمل پینل نے قومی سلامتی سے متعلق خدشات کو جواز قرار دیتے ہوئے ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کے قانون کو برقرار رکھا ہے۔

6 دسمبر کو عدالت کے تینوں ججوں نے متفقہ فیصلے میں ٹک ٹاک کی اس درخواست کو مسترد کر دیا کہ یہ قانون غیر آئینی ہے۔ بیان کے مطابق بدقسمتی سے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ غیر مستند، جعلی اور قیاسی تفصیلات کی بنیاد پر کیا گیا۔عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لیے غیر آئینی طریقہ کار کو اپنایا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹیسلا کی جانب سے ایلون مسک کو دیے جانیوالے 56 ارب ڈالرز کے پیکج کو عدالت نے مسترد کردیاٹیسلا کی جانب سے ایلون مسک کو دیے جانیوالے 56 ارب ڈالرز کے پیکج کو عدالت نے مسترد کردیاایک بار پھر ڈیلاوئیر عدالت کے جج نے اپنے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اس مالیاتی پیکج پر عملدرآمد نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

امریکی عدالت کا میٹا کو اجارہ داری کے مقدمے کا سامنا کرنے کا حکمامریکی عدالت کا میٹا کو اجارہ داری کے مقدمے کا سامنا کرنے کا حکممیٹا کو امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے اجارہ داری کے الزامات کا سامنا ہے
Baca lebih lajut »

غزہ کے بچے، نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاریغزہ کے بچے، نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاریبین الاقوامی عدالت انصاف کا فیصلہ نیتن یاہو کے لیے ایک بڑی سفارتی شکست ہے
Baca lebih lajut »

آئینی بینچ میں 14 نومبر سے مقدمات کی سماعت کا آغازآئینی بینچ میں 14 نومبر سے مقدمات کی سماعت کا آغازہر درخواست کو اس کی باری پر لگانے کا فیصلہ
Baca lebih lajut »

امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ سے نمٹنے کی تیاری شروع کردیامریکی اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ سے نمٹنے کی تیاری شروع کردیامریکی اسٹیبلشمنٹ کا ٹرمپ کے متنازع احکامات سے متعلق اپنی حکمت عملی پر غور
Baca lebih lajut »

کراچی میں 4 روز کیلئے شارع فیصل اور کارساز کے اطراف تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلانکراچی میں 4 روز کیلئے شارع فیصل اور کارساز کے اطراف تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلانتعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ آئیڈیاز نمائش کے دوران ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے لیےکیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:57:12