غزہ کے بچے، نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری

Indonesia Berita Berita

غزہ کے بچے، نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

بین الاقوامی عدالت انصاف کا فیصلہ نیتن یاہو کے لیے ایک بڑی سفارتی شکست ہے

میں نے کچھ دن پہلے بھی فلسطین کے حوالے سے کالم لکھا تھا۔ میں سمجھتی ہوں کہ فلسطین میں ہونے والے مظالم پہ جتنی بات کی جائے، لکھا جائے وہ کم ہے۔ اس احتجاج کو جاری رہنا چاہیے تاکہ فلسطینی عوام کو انصاف حاصل ہوسکے۔

نیتن یاہو کو حال ہی میں انٹرنیشنل کرمنل کوٹ نے جنگی جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات پر گرفتار کرنے کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ یہ ایک تاریخی قدم ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ قدم غزہ کے ان بچوں کے لیے امید کی کوئی کرن لے کر آیا ہے جو آج بھی گولیوں، بموں اور ملبے تلے اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ امریکا اور دیگر ممالک کی یونیورسٹیوں میں بچوں نے اس ظلم کے خلاف جس طرح احتجاج کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔ بچوں کو گرفتارکیا گیا، ان کو مارا گیا، ڈرایا گیا مگر وہ حق کے ساتھ کھڑے رہے۔ میری نواسی پیرس میں Sciences Po میں پڑھتی ہے اور وہاں ہونے والے دھرنوں میں جاتی رہی ہے، جس کی مجھے بہت خوشی ہے۔ وہ بتاتی رہتی ہے کہ ان دھرنوں میں یورپ کے مختلف ملکوں کے بچے شامل ہوتے ہیں۔

آئی سی سی کے اس فیصلے نے عالمی سیاست میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ترقی پذیر ممالک جو پہلے ہی سامراجی طاقتوں کے استحصال کا شکار ہیں، اس فیصلے کو انصاف کی جیت کے طور پر دیکھ رہے ہیں، لیکن سامراجی طاقتوں کے لیے یہ ایک خطرے کی گھنٹی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے کا عندیہنیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے کا عندیہعالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی کراکولاسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی کراکولامنی فوجی کارروائی میں جاں بحق افراد کی 44,000 سے زائد تعداد کے بعد، اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے مخض میں جاری عدالت کے وارنٹ گرفتاری کے بعد کی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ امریکا نے اس کے وارنٹ گرفتاری کی مخالفت کی ہے اور برطانیہ، اسپین، نیدر لینڈ، آئرلینڈ، اٹلی، کینیڈا اور ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنے کے عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، یورپی یونیننیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنے کے عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، یورپی یونینجوزیف بوریل نے کہا کہ عدالتی فیصلے کا نفاذ یورپی یونین کے تمام ممالک پر لازم ہے۔
Baca lebih lajut »

اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ عالمی فوجداری عدالت انسانیت کی دشمن بن چکی ہے، نیتن یاہواُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ عالمی فوجداری عدالت انسانیت کی دشمن بن چکی ہے، نیتن یاہوعالمی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
Baca lebih lajut »

عدالت نے 9 مئی کیس میں 10 مجرمان کو سزائیں سنا دیں، 4 افغان شہری بھی شاملعدالت نے 9 مئی کیس میں 10 مجرمان کو سزائیں سنا دیں، 4 افغان شہری بھی شاملانسداد دہشتگردی عدالت نے روپوش ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
Baca lebih lajut »

ڈی چوک احتجاج، اسلام آباد پولیس نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ حاصل کرلیےڈی چوک احتجاج، اسلام آباد پولیس نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ حاصل کرلیےعلی امین گنڈا پور سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری عدالت نے جاری کردیے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:11:17