غزہ میں اسرائیلی قتل و غارت گری کو امریکا منظم کر رہا ہے، آیت اللہ خامنہ ای
کراچی میں انفلوئنزا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ایڈوائزری جاریراولپنڈی؛ ہولی فیملی اسپتال بند ہونے سے شہریوں کو مشکلاتشادمان ٹاؤن میں بینک ڈکیتی میں ڈاکو87 لاکھ روپے لوٹ کر فرارآسٹریلوی کرکٹرز نے نیدرلینڈز کیخلاف میچ میں سیاہ پٹیاں کیوں باندھیں؟زلفی بخاری کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لانے کا فیصلہگیس کی قیمتوں میں اضافہ؛ پشاور میں آج سے سی این جی اسٹیشنز احتجاجاً بندعدالت کا شہباز گِل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکمایران کے روحانی پیشوا خامنہ ای نے کہا ہے کہ غزہ میں کارروائیوں میں...
ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام اور نسل کشی میں اسرائیل سے بڑھ کر امریکا ملوث ہے جو غزہ میں اسرائیلی قتل و غارت گری کو منظم کر رہا ہے۔ روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے مزید کہا کہ حماس نے اسرائیل کو ایسا دھچکا پہنچایا ہے جس کی کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا۔ مغربی ممالک کے دوڑ دوڑ کر اسرائیل جانے کی وجہ ان کی اسرائیل کے حصے بخیرے ہونے کی تشویش ہے۔ایران کے سپریم کمانڈر نے کہا کہ اسرائیل اور مغربی ممالک حماس کے حملے کے بعد سے تلملا رہے ہیں اور معصوم شہریوں پر بمباری کرکے بدلہ لے رہے ہیں۔روحانی پیشوا علی خامنہ ای نے غزہ کے عوام کے صبر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے شہریوں نے اپنے حوصلے اور نقل و حرکت کو برقرار رکھا ہے اور...
واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے ہونے والی جھڑپوں میں شہید ہونے والوں فلسطینیوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ 1400 اسرائیلی بھی مارے گئے۔رمیز راجا پریزنٹیشن کے دوران کپتان بابراعظم سے ہونیوالی گفتگو منظر عام پر لے آئےغزہ میں مظالم کا پردہ چاک کرنے پر اسرائیل کا انتونیو گوتریس سے استعفے کا مطالبہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ پراسرائیلی بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں 704 فلسطینی شہید،تعداد 5800 ہوگئیغزہ :غزہ لہو لہو ہے، صیہونی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ اور گردونواح میں 324 حملوں میں 704 معصوم فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا .
Baca lebih lajut »
پاکستان کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمتنیویارک : پاکستان نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی حملے کی مذمتنیویارک : پاکستان نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ پراسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، مزید 425 شہیدرفح کراسنگ سے امدادی سامان کے 20 ٹرکوں کی غزہ میں منتقلی نہیں ہوسکی، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اب امدادی سامان کے ٹرک آج داخل ہوسکیں گے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی حملوں میں 2055 بچوں سمیت 5,087 افراد شہید: غزہ وزارت صحتغزہ کی وزارتِ صحت نے پیر کے روز بتایا کہ سات اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 5,087 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 2,055 بچے بھی شامل ہیں۔ اور مزید بتایا کہ 15,273 زخمی ہوئے۔وزارت نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 436 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں 182بچے بھی شامل ہیں۔ زیادہ تر شہادتیں غزہ کی پٹی میں ہوئیں۔اسرائیل نے پیر کے...
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کا لیجنڈری کرکٹر بشن سنگھ بیدی کو خراج عقیدتبشن سنگھ بیدی ان لوگوں میں سے ایک تھے جن کے جوش اور وقار کو دیکھ کر ہم بڑے ہوئے ہیں، اداکار
Baca lebih lajut »