غزہ کی وزارتِ صحت نے پیر کے روز بتایا کہ سات اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 5,087 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 2,055 بچے بھی شامل ہیں۔ اور مزید بتایا کہ 15,273 زخمی ہوئے۔وزارت نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 436 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں 182بچے بھی شامل ہیں۔ زیادہ تر شہادتیں غزہ کی پٹی میں ہوئیں۔اسرائیل نے پیر کے...
غزہ کی وزارتِ صحت نے پیر کے روز بتایا کہ سات اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 5,087 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 2,055 بچے بھی شامل ہیں۔ اور مزید بتایا کہ 15,273 زخمی ہوئے۔وزارت نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 436 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں 182بچے بھی شامل ہیں۔ زیادہ تر شہادتیں غزہ کی پٹی میں ہوئیں۔اسرائیل نے پیر کے روز مزید فضائی حملوں کے ساتھ غزہ پر بمباری کی جب اس کے فوجیوں نے محصور فلسطینی علاقے کے اندر چھاپوں کے دوران زمین پر حماس...
کاروں کا مقابلہ کیا۔رہائشیوں نے بتایا کہ تنازعہ پھیلنے کے آثار ہیں کیونکہ اسرائیلی طیاروں نے راتوں رات جنوبی لبنان پر بھی حملہ کیا اور اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا مقابلہ کیا۔اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ بے دریغ فضائی حملوں سے بچنے کے لیے مایوس شہری خوراک، پانی اور پناہ گاہوں سے محروم ہو رہے ہیں۔ اس بمباری نے غزہ کے بڑے حصے کو زمیں بوس کر دیا ہے۔رفح کی سرحدی گذرگاہ سے غزہ میں پہنچ تو رہی تھی - لیکن یہ مطلوبہ مقدار سے اس قدر کم ہے گویا اونٹ کے منہ میں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 70 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ حملوں کے دوران مزید 70 فلسطینیوں کو شہید کردیا، جس کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ شہری شہید ہوگئے جن میں
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 70 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ حملوں کے دوران مزید 70 فلسطینیوں کو شہید کردیا، جس کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ شہری شہید ہوگئے جن میں
Baca lebih lajut »
اسرائیلی بمباری سے شہید بچوں کی تعداد 1750 سے زائد ہوگئیاسرائیل کے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی بمباری سے غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 385 ہوگئی ،جس میں شہید 1750فلسطینی بچے بھی شامل ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں سے متاثرہ ہونے والے افراد میں 70 فیصد بچے، خواتین اور بزرگ شامل ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے فلسطینی شہدا میں 1756 بچے اور 976 خواتین شامل...
Baca lebih lajut »
حماس نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں داخل ہوتے ہی پسپا کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ہوگئی، اسرائیلی فوجی غزہ میں داخل ہوتے ہی حماس کی فائرنگ کی زد میں آگئے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد5ہزار87ہوگئیغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی حملوں سے متاثرہ افراد کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیے۔ ترجمان فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی بربریت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 5ہزار87 تک پہنچ گئی جن میں 2ہزار 55فلسطینی بچے بھی شامل ہیں جبکہ شہدامیں ایک ہزار 119 خواتین اور 187 بزرگ شہری بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کے...
Baca lebih lajut »