اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 70 فلسطینی شہید

Indonesia Berita Berita

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 70 فلسطینی شہید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ حملوں کے دوران مزید 70 فلسطینیوں کو شہید کردیا، جس کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ شہری شہید ہوگئے جن میں

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق کہ حماس حکام نے کہا کہ شمالی غزہ میں اتوار کی رات کو اسرائیلی فوج کے حملوں میں 60 افراد شہید ہوگئے۔

میڈیا آفس نے بیان میں کہا کہ پیر کی صبح اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے گئے نئے حملوں میں 10 افراد شہید ہوگئے جس کے بعد اتوار کی رات سے اب تک شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد70 ہو گئی ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے پیر کو غزہ پر فضائی حملوں کے دوران پناہ گزینوں کے کیمپ کے قریب ایک مکان کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے،اس سے قبل صیہونی طیاروں نے رات کو حزب اللہ کے فوجی اہداف کو بھی نشانہ...

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کے طیاروں نے لبنان میں حزب اللہ کے دو سیلز اور ان کے دیگر اہداف کو بھی نشانہ بنایا جس میں ایک کمپاؤنڈ اور ایک چوکی بھی شامل ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے حملے غزہ کی پٹی کے مرکز اور شمال پر مرکوز تھے۔ شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ کے قریب ایک مکان پر حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور دیگر زخمی ہوئے۔غزہ میں صحت کے حکام نے بتایا کہ اسرائیل کی دو ہفتوں کی بمباری میں چار ہزار 600افراد شہید ہو چکے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل کا غزہ کی پٹی پر حملے تیز کرنے کا اعلاناسرائیل کا غزہ کی پٹی پر حملے تیز کرنے کا اعلاناسرائیلی فوج نے ہفتے کی شام اعلان کیا ہے کہ وہ حماس کے زیر کنٹرول غزہ کی پٹی پر اپنے حملے کے اگلے مرحلے کی تیاری کے لیے غزہ پر اپنے حملوں کو تیز کرنے جا رہی ہے۔غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی گروپوں کے درمیان جنگ 16 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے، عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان جنرل ڈینیل ہگاری نے کہا کہ ہمیں جنگ کے اگلے مرحلے میں بہترین...
Baca lebih lajut »

غزہ کی معروف شاعرہ بھی اسرائیلی بمباری میں شہیدغزہ کی معروف شاعرہ بھی اسرائیلی بمباری میں شہیداسرائیلی بمباری کے نتیجے میں وہ 12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر عونی الدوس بھی شہید ہوگیا تھا
Baca lebih lajut »

اسرائیلی بمباری سے شہید بچوں کی تعداد 1750 سے زائد ہوگئیاسرائیلی بمباری سے شہید بچوں کی تعداد 1750 سے زائد ہوگئیاسرائیل کے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی بمباری سے غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 4  ہزار  385 ہوگئی ،جس میں شہید 1750فلسطینی بچے بھی شامل ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں سے متاثرہ ہونے والے افراد میں 70 فیصد بچے، خواتین اور بزرگ شامل ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے فلسطینی شہدا میں 1756 بچے اور 976 خواتین شامل...
Baca lebih lajut »

حماس نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں داخل ہوتے ہی پسپا کردیاحماس نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں داخل ہوتے ہی پسپا کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ہوگئی، اسرائیلی فوجی غزہ میں داخل ہوتے ہی حماس کی فائرنگ کی زد میں آگئے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکماسرائیلی شہریوں کو ترکیہ کے بعد 3 ممالک سے بھی نکلنے کا حکمیروشلم : غزہ کی پٹی میں ایک ہسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے بعد اب
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 10:05:20