بشن سنگھ بیدی ان لوگوں میں سے ایک تھے جن کے جوش اور وقار کو دیکھ کر ہم بڑے ہوئے ہیں، اداکار
بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انڈیا کے لیجنڈری کرکٹر بشن سنگھ بیدی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں اداکار نے کرکٹر کی شاندار زندگی اور ان سے متاثر ہونے کا اقرار بھی کیا ہے۔ شاہ رخ خان نے کہا کہ بشن سنگھ بیدی ان لوگوں میں سے ایک تھے جن کے جوش اور وقار کو دیکھ کر ہم بڑے ہوئے ہیں اور اس نے ہماری زندگیوں کو تبدیل کیا ہے۔ انہوں نے لیجنڈری کرکٹر کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا ’ خدا آپ کی روح کو سلامت رکھے، کھیلوں اور زندگی کے بارے میں ہمیں بہت کچھ سکھانے کے لئے ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، آپ کو بہت یاد کیا جائے گا‘۔
واضح رہے کہ دنیائے کرکٹ میں بشن سنگھ بیدی کو عظیم ترین لیفٹ آرم اسپنر سمجھا جاتا تھا اور وہ گزشتہ روز 77 برس کی عمر میں فوت ہوگئے۔بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ! عرفان پٹھان کے پاکستان کی ہار پر بھنگڑےحکومت کا عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے انکارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارت کے سابق کپتان بشن سنگھ بیدی 77 سال کی عمر میں چل بسےہندوستان کے سابق کپتان اور آف اسپنر بشن سنگھ بیدی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، بی سی سی آئی نے بھی ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بھارت کے سابق کپتان بشن سنگھ بیدی 77 سال کی عمر میں چل بسےہندوستان کے سابق کپتان اور آف اسپنر بشن سنگھ بیدی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، بی سی سی آئی نے بھی ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انتقال کرگئےنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان بشن سنگھ بیدی طویل علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق آف اسپنر بشن سنگھ بیدی طویل عرصے سے بیمار تھے ،گزشتہ سالوں میں ان کی کچھ سرجریاں بھی ہوئیں،تاہم پیر کو وہ اس دنیا سے چل بسے۔بشن سنگھ بیدی نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 1966 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کیا اور...
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کی نئی میگا فلم ’ڈنکی‘ کی ریلیز تاریخ تبدیل کردی گئیفلمی تجزیہ کاروں کے مطابق شاہ رخ خان کی بے پناہ مقبولیت ایک عام دن کو بھی فلم کیلئے خاص بناسکتی ہے
Baca lebih lajut »
امیتابھ بچن کی نواسی نے اپنے ہُنر سے سب کو حیران کردیالیجنڈری بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی ناویا نویلی نندا نے اپنے ایک اور ہنر کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔
Baca lebih lajut »
امیتابھ بچن کی نواسی نے اپنے ہُنر سے سب کو حیران کردیالیجنڈری بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی ناویا نویلی نندا نے اپنے ایک اور ہنر کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔
Baca lebih lajut »