امریکا میں اسکول کی طالبہ نے رقص کر کے اسکالرشپ گنوا دی

Indonesia Berita Berita

امریکا میں اسکول کی طالبہ نے رقص کر کے اسکالرشپ گنوا دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

اسکالرشپ کی درخواستوں میں طالبہ کے قائدانہ کردار اور اسکالرشپ کو منسوخ کردیا جائے گا، اسکول پرنسپل

موسمیاتی تبدیلی شدید طوفانوں کی قبل از وقت آمد کا سبب بن رہی ہےچھوٹے تاجروں کا آرمی چیف سے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خلاف اقدامات کا مطالبہکراچی؛ دسویں جماعت کی طالبہ کو ہراساں کرنیوالا سرکاری اسکول کا پرنسپل گرفتارپاکستان دوسری مرتبہ ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کا چیمپیئن بن گیاشدید دباؤ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیاگھبراہٹ کی شکار اسرائیلی پولیس نے اپنے ہی شہری کو گولی مار کر قتل کردیاسوشل میڈیا پلیٹ فارم طلباء کو معلومات اور تعلیمی وسائل سے متعلق آگاہی پیش کرتے ہیں تاہم کچھ...

ایک حالیہ مثال میں امریکی ریاست لوزیانا میں ایک ہائی اسکول کی طالبہ کا طلبا تنظیم کا صدارتی عہدہ اور اسکالرشپ اس وقت منسوخ کردی جب طالبہ نے کالج سے گھر واپس آکر اپنے نازیبا ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ واکر ہائی سکول کی سینئر طالبہ کیلی ٹیمونیٹ کو پرائیویٹ پارٹی میں اپنے ایک دوست کے پیچھے رقص کرتے دیکھا گیا تھا۔ جس کے بعد اسکول کے پرنسپل نے کہا کہ وہ اسکالرشپ کی درخواستوں میں طالبہ کے قائدانہ کردار اور اسکالرشپ کو منسوخ کردیںگے۔

دوسری جانب کیلی نے ایک مقامی نیوز آؤٹ لیٹ کو بتایا کہ پرنسپل کہا کہ مجھے اپنے آپ پر شرم آنی چاہیے۔ اور یہ کہ میں بنیادی طور پر خدائی تعلیمات کی پیروی نہیں کر رہی۔ طالبہ نے بتایا کہ یہ سب باتیں سن کر مجھے رونا آگیا اور مجھے لگا جیسے میری زندگی ختم ہو گئی ہے۔ تاہم اس واقعے نے طلبہ تنظیم کے اندر غم و غصے اور بحث کو جنم دیا ہے۔ بہت سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر “لیٹ دی گرل ڈانس” بینرز لگا کر طالبہ سے اپنی حمایت کا اظہار کیا جبکہ کچھ والدین نے اسکول کے نقطہ نظر کا موازنہ 1980 کی دہائی کی فلم Footloose کے پلاٹ سے کیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاریورلڈ کپ: آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں 5 بار کی عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر میزبان بھارت کے خلاف بیٹنگ شروع کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »

سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیسعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دیریاض: سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی فوری ختم کرنے کی اپیل کر دی ہے، سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ موجودہ صورت حال پر عالمی برادری اپنی ذمہ داری پوری کرے۔وزارت خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ دو ریاستی حل کو اس طرح حاصل کیا جائے کہ خطے میں اس کے ذریعے امن آ سکے۔  دوسری طرف ایران نے حماس کے اسرائیل پر حملوں کی حمایت کر دی ہے.ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران حماس کے قابل فخر آپریشن کی حمایت کرتا ہے
Baca lebih lajut »

غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں شدت، ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہیدغزہ پر اسرائیل کے حملوں میں شدت، ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہیدقابض اسرائیل نے غزہ میں انٹرنیٹ سروس اوربجلی بند کر کے ایندھن کی فراہمی بھی روک دی
Baca lebih lajut »

کراچی میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتارکراچی میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتارکراچی میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کر کے انہیں ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 12:34:28