غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں شدت، ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید

Indonesia Berita Berita

غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں شدت، ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

قابض اسرائیل نے غزہ میں انٹرنیٹ سروس اوربجلی بند کر کے ایندھن کی فراہمی بھی روک دی

ڈی آئی خان ؛ تھانے پر دہشت گردوں کے حملے میں اہلکار جاں بحقکیویز نے ڈچ ٹیم کو بھی تختہ مشق بنانے کا ارادہ کرلیاکینیڈا نے پہلی بار مینز ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلیے کوالیفائی کرلیا3 سال قبل چوری ہوجانے والا طوطا پولیس کو اپنا نام بتا کر مالک کے پاس پہنچ گیاگہری نیند خون کی گردش سمیت مجموعی قلبی نظام کو بہتر بناتی ہےطوفان الاقصیٰ؛ اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد 700 ہوگئی، 413 فلسطینی شہیدآئی سی سی نے ورلڈ کپ میچز میں جارو کی شرکت پر پابندی لگادیغزہ پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں جس کے دوران ایک ہی خاندان کے...

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صیہونی فوجیوں کی غزہ پر اندھا دھند بمباری جاری ہے۔ غزہ کے جنوبی علاقے میں مہاجر کیمپ پر اسرائیل کے میزائل حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد شہید ہوگئے۔ اسرائیلی بمباری سے رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔اسرائیلی فضائیہ اور بحریہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پربمباری کی جس میں متعدد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔ قابض اسرائیل نے غزہ میں انٹرنیٹ سروس بند کردی جبکہ بجلی ، ایندھن اور دیگر ضروری اشیا کی فراہمی اور ترسیل بھی روک دی گئی ہے۔دوسری جانب اسرائیل نے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حماس کے حملوں میں 300 اسرائیلی ہلاک، ہزار سے زائد زخمی، چھڑپیں جاریحماس کے حملوں میں 300 اسرائیلی ہلاک، ہزار سے زائد زخمی، چھڑپیں جاریغزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں اب تک 232 فلسطینی شہید
Baca lebih lajut »

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 424 ہوگئیاسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 424 ہوگئیغزہ میں اسرائیل کی جانب سے نہتے فلسطینی عوام پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک 424 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی غزہ پر بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہید، عالمی میڈیااسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری کی گئی ہے، اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ 200 سے زائد فلسطینی بمباری کے باعث شہید ہوگئے ہیں۔

اسرائیل کی غزہ پر بمباری میں 160 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمیاسرائیل کی غزہ پر بمباری میں 160 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمیاسرائیل فوج نے حماس کے حملے کے جواب میں غزہ پر فضائی حملے کیے، ہم حالت جنگ میں ہیں،اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-04 15:02:44