امریکی کانگریس کے اراکین کی ایپل اور گوگل کو ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

Indonesia Berita Berita

امریکی کانگریس کے اراکین کی ایپل اور گوگل کو ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے تیار رہنے کی ہدایت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ہاؤس سلیکٹ کمیٹی کے اراکین کی جانب سے ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک اور گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی کو خطوط ارسال کیے گئے۔

امریکی ایوان نمائندگان کانگریس کی ایک کمیٹی نے ایپل اور گوگل کو جنوری 2025 میں ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔

خیال رہے کہ اس امریکی قانون کے تحت ٹک ٹاک کو 19 جنوری تک امریکا میں کمپنی کو فروخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔خطوط میں کہا گیا کہ ایپل اور گوگل کو اس قانون کے تحت یہ یقینی بنانا ہوگا کہ ان کے پلیٹ فارمز امریکا میں ٹک ٹاک ایپ کو سپورٹ نہ کریں۔ کانگریس کمیٹی کے اراکین نے ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹو Shou Zi Chew کو بھی ایک خط بھیجا ہے جس میں عدالتی فیصلے کی بات کی گئی ہے۔

اگرچہ ٹک ٹاک کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں اس قانون کو غیرآئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی مگر 6 دسمبر کے عدالتی فیصلے میں اسے مسترد کر دیا گیا تھا۔واضح رہے کہ ٹک ٹاک اور بائیٹ ڈانس کی جانب سے مئی 2024 میں اس قانون کو عدالت میں چیلنج کیا گیا اور 16 ستمبر کو اس کی پہلی سماعت ہوئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

انڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی کے بعد ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردیانڈونیشیا کی آئی فون 16پر پابندی کے بعد ایپل دباؤ میں آگیا، مزید سرمایہ کاری کی پیشکش کردیایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
Baca lebih lajut »

امریکی عدالت کا ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو برقرار رکھنے کا فیصلہامریکی عدالت کا ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو برقرار رکھنے کا فیصلہیو ایس کورٹ آف اپیلز نے قومی سلامتی سے متعلق خدشات کو جواز قرار دیتے ہوئے ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کے قانون کو برقرار رکھا ہے۔
Baca lebih lajut »

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہپیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
Baca lebih lajut »

لڑکیاں محتاط رہیں، مشی خان نے لیک ویڈیو ٹرینڈ کیخلاف آواز اٹھا دیلڑکیاں محتاط رہیں، مشی خان نے لیک ویڈیو ٹرینڈ کیخلاف آواز اٹھا دیمتھیرا، ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک اور اب امشا رحمان کی نجی ویڈیوز لیک ہوئی ہیں
Baca lebih lajut »

امریکا سے کوئی توقعات نہیں، ہوسکتا ہے ٹرمپ بھی پی ٹی آئی کا مسئلہ اٹھائیں: بیرسٹر سیفامریکا سے کوئی توقعات نہیں، ہوسکتا ہے ٹرمپ بھی پی ٹی آئی کا مسئلہ اٹھائیں: بیرسٹر سیفہم امریکا سے کسی اقدام کیلئے درخواست نہیں کررہے، برطانیہ کی پارلیمنٹ اور امریکی کانگریس نے بھی مسئلہ اٹھایا ہے: مشیر اطلاعات کے پی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 04:39:30