ایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنے پر آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
ایپل نے آئی فون 16 سیریز کی فروخت پر عائد پابندی ختم کرانے کے لیے انڈونیشیا کو اضافی سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش کی ہے۔
امریکی کمپنی کی جانب سے ماضی میں انڈونیشیا میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ مراکز کے لیے 10 کروڑ ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ایپل کی پیشکش پر انڈونیشین وزارت صنعت نے امریکی کمپنی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سرمایہ کاری کے منصوبوں میں تحقیق اور اسمارٹ فونز کی تیاری پر زیادہ توجہ مرکوز کرے۔انڈونیشیا نے چند دن قبل ہی آئی فون 16 پر بھی پابندی لگائی تھی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئی فون 16 پر پابندی: ایپل کی انڈونیشیا کو 100 ملین ڈالر کی پیشکشانڈونیشیا نے گزشتہ ماہ ملک میں آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی
Baca lebih lajut »
سیالکوٹ: حسد اور نفرت میں بہوکو قتل کیا، کردارکشی کے الزامات جھوٹے تھے، ملزمہ خالہ کا اعترافمقتولہ زارا کے اغوا کی ایف آئی آر میں مزید دفعات بھی شامل کردی گئیں، پولیس
Baca lebih lajut »
پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »
چین اور روس پاکستان ریلوے کو بہتر بنانے میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، وزیرمواصلات و نجکاریریلوے میں بہتری لانے کے لیے قرض نہیں نجی شعبے کو سرمایہ کاری کی پیشکش کریں گے، عبدالعلیم خان
Baca lebih lajut »
قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، حکومت نے خوشخبری سنادیقطر توانائی، مائنز اینڈ منرلز اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا
Baca lebih lajut »
وزیراعظم شہباز شریف کی برطانیہ کے بااثر کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوتملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »