واشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد پہلی بار امریکا نے ملک بھر میں مظاہروں کے بعد اسرائیل کو بھیجی جانے والی ہتھیاروں کی کھیپ روک دی ہے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دو اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے اسرائیل کو گولہ بارود کی ترسیل معطل کر دی تھی۔حکام نے بتایا...
سونا 2500روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیےواشنگٹن امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد پہلی بار امریکا نے ملک بھر میں مظاہروں کے بعد اسرائیل کو بھیجی جانے والی ہتھیاروں کی کھیپ روک دی ہے۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دو اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے اسرائیل کو گولہ بارود کی ترسیل معطل کر دی تھی۔حکام نے بتایا کہ اس اقدام نے اسرائیلی حکومت کے اندر شدید تشویش پیدا کردی ہے اور حکام اس کی وجہ جاننے کی کوشش پر مجبور ہوئے ہیں۔فروری 2024 میں بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل سے اس بات کی گارنٹی فراہم کرنے کو کہا تھا کہ غزہ میں بین الاقوامی قانون کے مطابق امریکی ہتھیار استعمال ہو رہے ہیں، تل ابیب نے مارچ میں ضمانتیں فراہم کی تھیں۔دوسری جانب اس...
دریں اثنا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اتوار کو ایک بیان میں امریکی انتظامیہ کے ساتھ تناو¿ کا عندیہ دیا تھا، منگل کو نیتن یاہو نے کہا تھا کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ ہو یا نہ ہو اسرائیلی فوج ہر حال میں رفح پر زمینی حملہ کرے گی، یہ خیال کہ ہم جنگ کو اس کے تمام اہداف حاصل کرنے سے پہلے روک دیں گے ناقابل تصور ہے۔یاد رہے کہ امریکا کی قیادت میں بہت سے بین الاقوامی اور امدادی اداروں کے ساتھ ساتھ بیشتر مغربی ملکوں نے رفح پر ممکنہ حملے کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔علاوہ ازیں اقوام...
واضح رہے کہ سات اکتوبر سے اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں مجموعی طور پر34ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، شہید ہونیوالوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔Kia کے بعد Suzuki اور Cherry نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں لاکھوں روپے کم کر دیں
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہاسرائیل نے ایران حملے سے متعلق امریکا کو پیشگی اطلاع دی تھی، اطالوی وزیرخارجہ
Baca lebih lajut »
9 مئی مقدمات کے پراسیکیوٹرز نے جج کیخلاف ریفرنس دائر کردیاعدالت نے سانحہ 9 مئی کے تمام مقدمات کی سماعت روک دی
Baca lebih lajut »
اسرائیل میں قطرکا ٹی وی چینل الجزیرہ بندکردیا گیااسرائیلی سیٹلائٹ سروس کے مطابق اسرائیلی حکومت کے فیصلے پر اسرائیل میں الجزیرہ کی نشریات روک دی گئی ہیں
Baca lebih lajut »
حماس نے مخصوص تعداد میں یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کردی، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰاسرائیل نے حماس کو دھمکی دی تھی کہ یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل قبول نہ کی تو رفح پر چڑھائی کردیں گے: میڈیا رپورٹس
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے غلط اندازہ لگایا، ایران سے اتنے بڑے ردعمل کی توقع نہ تھی: رپورٹاسرائیل نے ایرانی ہدف پر حملے سے چند لمحے قبل واشنگٹن کو ایران کی جانب سے کم درجے کی اطلاع دی تھی: امریکی میڈیا
Baca lebih lajut »
ایرانی حملے کا خوف، امریکی صدر کی اسرائیل کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانیامریکا اسرائیل کی سلامتی کے لیے جو کر سکا کرے گا: جو بائیڈن
Baca lebih lajut »