اسرائیل نے ایران حملے سے متعلق امریکا کو پیشگی اطلاع دی تھی، اطالوی وزیرخارجہ
امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہبیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتارضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائمپختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحالموٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمدروم: اٹلی میں جی سیون وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل کے ایران پرحملے سے متعلق سوالات کا جواب دینے سے انکار...
امریکی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا کسی بھی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں ہے۔ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کے لیے کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔اطالوی وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ واشنگٹن کو حملوں کے بارے میں پیشگی اطلاع دے دی گئی تھی۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرین جین پیئر نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے سے متعلق تبصرے سے گریز کیا۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ اس وقت مشرقِ وسطیٰ میں جاری خطرناک جنگی کارروائیوں کو روکنے کی اشد ضرورت ہے۔پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمدبھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لیشمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہملالہ یوسفزئی برطانوی ویب...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایرانغزہ کے بعد اسرائیل اب شام اور لبنان میں کارروائی کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »
پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دیپاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا، ، افغان حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کالعدم تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
Baca lebih lajut »
دورہ امریکا ، ایرانی وزیر خارجہ کی نیو یارک میں نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہواشنگٹن : امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ کی نیو یارک میں نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وہ سیکیورٹی کونسل اجلاس میں شرکت کیلئے آج نیو یارک پہنچیں گے۔
Baca lebih lajut »
ایران پر جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے، امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم پر واضح کر دیاتناؤ میں اضافہ نہیں چاہتے، اسرائیل کے دفاع کی سپورٹ اور خطے میں اتحادیوں اور شراکت داروں سے مشاورت جاری رکھیں گے: امریکی وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »
پی پی کے یوسف رضا گیلانی اور (ن) لیگ کے سردار سیدال بلا مقابلہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخبسینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں انجام دیں
Baca lebih lajut »
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ امریکا: میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے دلچسپ جملوں کا تبادلہواشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ امریکا سے متعلق دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
Baca lebih lajut »