اسرائیل میں قطرکا ٹی وی چینل الجزیرہ بندکردیا گیا

Indonesia Berita Berita

اسرائیل میں قطرکا ٹی وی چینل الجزیرہ بندکردیا گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی سیٹلائٹ سروس کے مطابق اسرائیلی حکومت کے فیصلے پر اسرائیل میں الجزیرہ کی نشریات روک دی گئی ہیں

الجزیرہ چینل کے خلاف حکم پر دستخط کردیئے ہیں اور یہ حکم فوری طور پر نافظ العمل ہوگا: اسرائیلی وزیر اطلاعاتغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی سیٹلائٹ اور کیبل پرووائیڈرز نے الجزیرہ چینل کی نشریات معطل کردی ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے متفقہ طور پر اسرائیل میں الجزیرہ کا آپریشن بند کرنےکا فیصلہ کیا جب کہ اسرائیلی پارلیمنٹ الجزیرہ چینل کی عارضی بندش کےحق میں پہلےہی ووٹ دے چکی تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اطلاعات کے یہ احکامات ابتدائی طور پر 45 دن تک نافذ رہیں گے مگر اس کے بعد وزارت کو ضلعی عدالت کے سامنے اس فیصلے کو رکھنا ہوگا۔

اسرائیلی حکومت نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ اسرائیل سے الجزیرہ کی ویب سائٹ تک رسائی کو بھی محدود کیا جائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فیکٹری تھی جس میں مریم نواز اور کلثوم آپا کیلئے کپڑے بناتی تھی: صبا فیصل کا انکشاففیکٹری تھی جس میں مریم نواز اور کلثوم آپا کیلئے کپڑے بناتی تھی: صبا فیصل کا انکشافحال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں صبا فیصل نے شرکت کی جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہے
Baca lebih lajut »

بشام میں چینی انجنیئرز کو لے جانے والی بس بم پروف نہ ہونے کا انکشافبشام میں چینی انجنیئرز کو لے جانے والی بس بم پروف نہ ہونے کا انکشافچینی قافلے میں شامل تمام بسوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب تھے
Baca lebih lajut »

الجزیرہ کی حالیہ رپورٹ نے مودی کے کھوکھلے دعوے کا پردہ چاک کر دیاالجزیرہ کی حالیہ رپورٹ نے مودی کے کھوکھلے دعوے کا پردہ چاک کر دیاالجزیرہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا کے بعد بھارت کی معاشی صورتحال ابترہوگئی اور 80فیصد سےزائد بھارتی آبادی معاشی زبوں حالی کا شکار ہے۔
Baca lebih lajut »

11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشاف11 برس کی عمر میں والدین کو چھوڑ دیا، دلجیت دوسانج کا انکشافماما جی کے گھر میں چھوٹے سے کمرے میں اکیلے رہتا تھا اور ان کے گھر میں ٹی وی بھی نہیں تھا، اداکار
Baca lebih lajut »

بشریٰ انصاری نے اقبال حسین کے ساتھ شادی کی خبروں کی تصدیق کردیبشریٰ انصاری نے اقبال حسین کے ساتھ شادی کی خبروں کی تصدیق کردیبشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ’ ہماری ملاقات ‘ کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی کی تصدیق کی
Baca lebih lajut »

ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل میں کھلبلی، لوگوں نے خوراک جمع کرنی شروع کردی، ...یروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی طرف سے ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی ہے اور لوگوں نے شدید بدحواسی کے عالم میں ضروری اشیا کو ذخیرہ کرنا شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں ایک شخص نے بتایا کہ اسے اور اس کے اہلِ خانہ کو یقین ہے کہ اب کئی دن تک مشکلات برقرار...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:26:34