الپچینو 84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟

Indonesia Berita Berita

الپچینو 84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

زیادہ عمر میں باپ بننے کے لیے تولیدی صلاحیت، حمل کے ضائع ہو جانے اور پیدا ہونے والے بچے میں بیماریوں کے خطرے کے حوالے سے سائنس کیا کہتی ہے؟

84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر الپچینو خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟ہالی وڈ کے مشہور اداکار الپچینو کا کہنا ہے کہ ان کی سوانح عمری اس بات کی ضمانت ہے کہ ان کے گذشتہ برس پیدا ہونے والے بچے کو اپنے والد کی کہانی جاننے کا موقع ملے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ ان کی سوانح عمری اس بات کو یقینی بنانے کا ایک طریقہ ہے کہ ان کے بیٹے کو اپنے والد کی کہانی کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا۔ یہ جوڑیاں یقینی طورپر پہلے بوڑھے والدین نہیں اور کئی دیگر مرد اداکاروں، موسیقاروں اور یہاں تک کہ امریکی صدور نے بھی زندگی میں دیر سے بچے پیدا کیے ہیں اور عام طور پر پہلی بار باپ بننے والے مردوں کی اوسط عمر برسوں سے بڑھ رہی ہے۔

اگرچہ بہت سے مطالعات میں ممکنہ طور پر الپچینو کی عمر کے بہت سے مردوں کو شامل نہیں کیا گیا ہوگا، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اتنے عام نہیں، شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ 40 اور 50 سال کی عمر کے مردوں کے سپرم پہلے ہی حجم، گنتی، حرکت پذیری اور تغیرات کے لحاظ سے کم معیار کے ہوجاتے ہیں۔ مثال کے طور پر سٹینفورڈ یونیورسٹی کے محققین نے دریافت کیا کہ بڑی عمر کے والد کا تعلق پیدائش کے وقت کم وزن اور نوزائیدہ بچوں میں دورے پڑنے کے بڑھتے ہوئے خطرات سے ہے۔ بڑھتی ہوئی پدرانہ عمر بچپن کے کینسر کی بڑھتی ہوئی شرح کے ساتھ ساتھ پیدائشی دل کے نقائص سے بھی وابستہ ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کہانیوں کی کُتب کچرا سمجھ کر پھینک دینے پر بیٹا ماں کو عدالت لے گیاکہانیوں کی کُتب کچرا سمجھ کر پھینک دینے پر بیٹا ماں کو عدالت لے گیا64 سالہ ماں تائیوان کے چائی شہر میں اپنے نوجوان بیٹے کے ساتھ رہتی ہیں
Baca lebih lajut »

خواتین میں چھاتی کے سرطان کے کیسز بڑھنے کی اہم وجہ دریافتخواتین میں چھاتی کے سرطان کے کیسز بڑھنے کی اہم وجہ دریافتسرطان کی وجہ بننے والے 76 کیمیکلز خوراک کے ذریعے جسم میں داخل ہوتے ہیں
Baca lebih lajut »

'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہ'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دوست کی شادی کے دعوت نامے کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کا بتایا۔
Baca lebih lajut »

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیےپریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیےایک اور تصویر میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ پیانو بجاتی نظر آ رہی ہیں
Baca lebih lajut »

پاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقپاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاقروس کے مسلم دنیا اور او آئی سی کے رکن ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، برکس میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے روس کی حمایت کو سراہتے ہیں: اسحاق ڈار
Baca lebih lajut »

فرانس سے 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام دریافتفرانس سے 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام دریافتماہرین کی ٹیم نے یہ پیغام ایک شیشی میں صفائی کے ساتھ بند پایا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 23:04:54