استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ اللہ نے موقع دیا تو نیا پاکستان ضرور بنائیں گے۔پاک پتن میں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان
تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرانی پارٹی میں کچھ لوگوں کی وجہ سے عوام کی خدمت نہیں کر سکے، اب دوسرا موقع ضائع نہیں کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ 75 برسوں میں ایسے حالات نہیں جو آج درپیش ہیں، پاکستان کوصحیح معنوں میں طاقت ورملک
بنائیں گے۔جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ حکومتیں اگر عوامی خواہشات پر چلیں تو سب کچھ ٹھیک ہوسکتا ہے۔اس موقع پر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ریاست مضبوط نہ ہو تو سیاست نامکمل رہتی ہے، ہم نے سیاست اور ریاست دونوں کو اکھٹا کر کے پاکستان کو مضبوط بنانا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پرانی پارٹی میں کچھ لوگوں کی وجہ سے ہم عوام کی خدمت نہیں کرسکےجہانگیر ترینپاکپتن (ڈیلی پاکستان آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین نے کہا ہےان کی پرانی پارٹی میں کچھ ایسے لوگ آگئے تھے کہ وہ عوام کی خدمت
Baca lebih lajut »
میں ساتھ نہ دیتا تو عمران خان کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے پرویز خٹکسوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی
Baca lebih lajut »
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گےپاکستان کی وزارتِ مذہبی امور نے جمعرات کو کہا کہ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے اور ایک
Baca lebih lajut »
قومی ٹیم کے ورلڈ کپ سکواڈ کے اعلان کے بعد ذکاء اشرف کا بیانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ اور پاکستان کرکٹ کے وسیع تر مفاد میں کپتان اور
Baca lebih lajut »
ذکا اشرف عام انتخابات کے لیے پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ میں شامللاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری انتظامی کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو عام انتخابات کے لیےپیپلز پارٹی کے صوبائی پارلیمانی بورڈ میں شامل کر لیا گیا
Baca lebih lajut »