پاکپتن (ڈیلی پاکستان آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین نے کہا ہےان کی پرانی پارٹی میں کچھ ایسے لوگ آگئے تھے کہ وہ عوام کی خدمت
سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کرنے کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام کی خدمت کرنا ان کا شوق ہے، عوامی خدمت کا موقع ضائع نہیں کریں گے۔75 سال گزر گئے، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا کہ عوام صحت اور بنیادی سہولتوں سے محروم رہتے، اگر عوام کو یہ سہولتیں نہیں ملیں تو اس کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جو اقتدار میں رہے، دعا کریں کہ ہم دنیا میں جا کر ان کے مسائل
کے حل کیلئے اپنا حصہ ڈالیں، ہماری پارٹی کو صرف عوام کا خیال ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا فرض ہے کہ مستحق لوگوں کی خدمت کریں، ہمارا فرض ہے کہ عوام کے حالات ٹھیک کریں، عوام کا یہ حق ہے کہ حکومت وقت ان کے مسائل حل کرے، ہم پاکستان کو طاقتور بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں، جب عوام کے حالات ٹھیک ہوں تو ملک مضبوط ہو گا، اللہ نے موقع دیا تو ہم مل کر ایسا کام کریں گے کہ عوام کے مسائل حل ہوں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطلپاکستان پیپلز پارٹی نے سینئر قانون دان اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔ترجمان پیپلز پارٹی کی جانط سے لطیف کھوسہ کی پارٹی
Baca lebih lajut »
نواز شریف نے رہنماؤں سے مہنگائی کم کرنے کی تجاویز مانگ لیںلندن : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے رہنماؤں سے مہنگائی کم کرنے کی تجاویز مانگ لیں اور کہا کہا ہم اقتدار میں آگئے تو عوام کو کیسے ریلیف دیں گے۔
Baca lebih lajut »
پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردیاسلام آباد: پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی۔ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی کی جانب سے لطیف
Baca lebih lajut »
عوام کے لیے خوشخبری ! نگراں وزیر کا پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق اہم بیانکراچی : نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری رہا تو پیٹرول کی قیمت میں کمی کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »
جنرل اسپتال کی چھت سے 22 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دیلاہور: جنرل اسپتال میں 22 سالہ لڑکی نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی ، قصور کی رہائشی لڑکی 5روز سے گائنی وارڈ میں داخل تھی۔
Baca lebih lajut »
جنرل اسپتال کی چھت سے 22 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دیلاہور: جنرل اسپتال میں 22 سالہ لڑکی نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی ، قصور کی رہائشی لڑکی 5روز سے گائنی وارڈ میں داخل تھی۔
Baca lebih lajut »