اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ، پاکستان کی ایک بار پھر مخالفت

Indonesia Berita Berita

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ، پاکستان کی ایک بار پھر مخالفت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

نیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی ایک بارپھر مخالفت کردی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی مستقل مندوب منیراکرم نے چوتھے آئی جی این اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مستقل ارکان کی تشکیل سلامتی کونسل کی اصلاحات کے بنیادی اصولوں اور مقاصد کے خلاف ہو گی۔

انہوں نےکہا اقوام متحدہ کی نمائندگی اسی صورت میں ہوسکتی ہے، جب چھوٹی اوردرمیانی ریاستوں کومساوی طورپروسیع پیمانے پرنمائندگی دی جائے۔ پورے نظام میں صرف پانچ ممالک وسیع اختیارات کے حامل ہیں جوویٹوپاورکی صلاحیت رکھتےہیں، جومایوس کن ہے،اور اس مایوسی کا تبھی ازالہ ممکن ہے، جب سلامتی کونسل میں چھوٹی اور درمیانی ریاستوں کی زیادہ نمائندگی ہو۔

یاد رہے فروری میں بھی پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کی مخالفت کا اعادہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا تھا کہ مستقل نشستوں میں کوئی بھی اضافہ 15 رکنی ادارے کو مفلوج کر دے گا اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے ارکان کی اکثریت کو ادارے میں خدمات کی فراہمی سے روک سکے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا کا پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہامریکا کا پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہواشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
Baca lebih lajut »

فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری، نیا ماڈل متعارففیس بک صارفین کیلئے خوشخبری، نیا ماڈل متعارفکیلیفورنیا : سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک ایک بار پھر نئی تبدیلیاں لانے کی تیاری کررہی ہے، میٹا کی جانب سے فیس بک الگورتھم کو تبدیل کیا
Baca lebih lajut »

غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘غزہ کی خیمہ بستی میں ایک بیوہ کی کہانی جنھوں نے اپنے شوہر کو ایک اسرائیلی حملے میں کھو دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 22:17:18