پاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
تفصیلات کے مطابق ۔
سپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ میں عطیہ کردہ جگر کا ایک بڑا والا حصہ لاہور کے 50 سالہ عتیق الرحمٰن کو لگایا گیا، جب کہ دوسرا حصہ کوہاٹ کے 6 سالہ ہمدان کو لگایا گیا۔ عطیہ کردہ لبلبہ لاہور کے 23 سالہ حسنین کو لگایا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ راولپنڈی کے عزیر بن یاسین نے اپنے اعضاعطیہ کیے تھے، 31 سالہ عزیر نے مرنے کے بعد اپنے اعضا عطیہ کرنے کی وصیت کی تھی، عطیہ کردہ اعضا سے پی کے ایل آئی میں 3 افراد کی جان بچائی گئی۔حسن حفیظ ایک نوجوان صحافی ہیں اور اے آر وائی نیوز لاہور کے لئے صحت، تعلیم اور ایوی ایشن سے متعلق خبریں رپورٹ کرتے ہیں
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دنیا کے طویل اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد ملاقاتاس سے قبل دونوں کے درمیان پہلی بار ملاقات مصر میں ہوئی تھی
Baca lebih lajut »
امریکا کا پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہواشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »
پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخبکراچی: پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے، مراد علی شاہ کو سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی دفعہ 112 ووٹ ملے۔
Baca lebih lajut »
وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
Baca lebih lajut »