ہمارے آباؤ و اجداد نے یہ ملک قائم کر کے جو امید کی شمع جلائی، ہم اُسے کبھی بجھنے نہیں دیں گے، آرمی چیف
افواج پاکستان کو کمزور کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، آرمی چیفحسینہ واجد کا پہلا بیان، طلبہ تحریک کے دوران ہلاکتوں کی تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد اور پنڈی میں ریلیاں، پی ٹی آئی رہنما عامر مغل اور خواتین سمیت متعدد کارکنان گرفتارکرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2: امریکا نے کینیڈا کو 14 رنز سے شکست دے دیکراچی سمیت سندھ کی پانچ جامعات میں وائس چانسلرز کا تقرر، نوٹیفکیشنز جاریلاہور پولیس کا 9 مئی کے مفرور ملزمان کو اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی کے ڈھائی سو ملازمین کی اگلے...
آرمی چیف کو سلامی کے چبوترے پر پہنچنے کے بعد چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جبکہ بانی پاکستان محمد علی جناح کی تقریر سنائی گئی۔ پریڈ میں لیزر شو لائٹ کا زبردست ایونٹ رکھا گیا جس کے ذریعے تعمیر پاکستان اور جدوجہد آزادی کے مناظر دکھائے گئے جبکہ کیڈٹس نے مارچ پاسٹ کیا، اس موقع پر بینڈ نے قومی نغموں کی دھنیں پیش کیں۔
’’ہمارے پختون بھائیوں نے جرات، ایثار اور قربانیوں کی جو لا زوال داستان رقم کی ہے، اِس پر پوری قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے اور آپ کی مرہونِ احسان ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ صوبہ بلوچستان بہادر اور حب الوطن لوگوں کا مسکن ہے، پاک فوج، حکومتِ پاکستان اور بلوچستان کے تعاون سے بلوچستان اور اِس کی غیور عوام کی سالمیت اور فلاح و بہبود کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کرتی رہے گی، افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ اسلامی ملک ہے، ہم افغانستان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات رکھنے کے خواہاں ہیں، اِن کے لیے ہمارا پیغام ہے کہ فتنہ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
افواج پاکستان کو کمزور کرنا پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، آرمی چیفپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر مہمان خصوصی ہیں
Baca lebih lajut »
شفاف ٹیپ کے سرے کو تلاش کرنے میں مددگار آسان طریقے جانیںٹیپ رول استعمال کرنے والے افراد کو ایک عجیب مسئلے کا اکثر سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے اس کے سرے کو تلاش کرنا۔
Baca lebih lajut »
باجوہ کہانیتاریخ انسانی میں کتنے ایسے سپہ سالار، جو اپنی ہی فوج کو کمزور کر گئے؟، جنرل...
Baca lebih lajut »
ہمیں اب مذمتوں سے بڑھ کر اسرائیل کی مرمت بھی کرنی چاہیے: سربراہ ایم کیو ایمفلسطین پر مظالم پر ہمارا ردعمل سب سے کمزور ہے، کیا فرق پڑتا ہے اگر ہم نیتن یاہو کو دہشت گرد اور قاتل ڈیکلیئر کرتے؟ محمود اچکزئی
Baca lebih lajut »
قوم نئے الیکشن کی تیاری کرے، عمر ایوببانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو پیغام، شہباز حکومت فوج ، پی ٹی آئی اور عوام کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے، گفتگو
Baca lebih lajut »
جوکہتے تھے ہم نے دو قومی نظریے کوخلیج بنگال میں ڈبو دیا وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیفاللہ کے نزدیک سب سے بڑا جرم فساد فی الارض ہے، جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے: آرمی چیف
Baca lebih lajut »