باجوہ کہانی

General Qamar Javed Bajwa Berita

باجوہ کہانی
Imran KhanNawaz SahrifPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 48%
  • Publisher: 53%

تاریخ انسانی میں کتنے ایسے سپہ سالار، جو اپنی ہی فوج کو کمزور کر گئے؟، جنرل...

باجوہ کہانی سال بھر پہلے لکھتا تو روز بروز کی بدلتی بگڑتی وطنی صورتحال پر آج قلم رواں رہتا۔ باجوہ گیم پلان کو سیاق سباق کیساتھ تاریخ کے حوالے نہ کرنا بھی فکری کوتاہی رہتی، لکھنا اشد ضروری ہے۔ درست کہ موجودہ بحران کا نقطہ آغاز عمران خان دھرنا سے، جنرل راحیل کے سامنے بھی توسیع مدت ملازمت تھی۔ دھرنا کی شاندار ناکامی پر اسٹیبلشمنٹ مایوس کیا ہوتی، 2016 میں پانامہ پیپرز اُمید کی کرن بن گئے ۔

لاک ڈاؤن کی قسمت میں ناکامی نصیب بنی تو سپریم کورٹ کا حرکت میں آنا بنتا تھا۔ عمران خان کو پیغام بھجوایا کہ ’’اگر عوام نہیں نکال سکے تو کیا ہوا، سپریم کورٹ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا‘‘۔ سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس راحیل شریف کے تو کام نہ آیا البتہ جنرل باجوہ کے مفاداتی پلان کی راہیں کشادہ کر گیا۔ باوجود اس کے کہ پانامہ پیپرز میں نواز شریف کا نام نہیں تھا، جنرل باجوہ نے گیم پلان ترتیب دے ڈالا۔ پہلے مرحلے میں جنرل راحیل کی طرح نواز شریف کو پیشکش، ’’وزارتِ عظمی چھوڑ دی تو پانامہ کیس جان چھوڑ دیگا‘‘۔...

بد قسمتی کہ جب بھی سیاستدان کبھی بھارتی قیادت کو مذاکرات کی میز پر لاتے ہیں تو اسٹیبلشمنٹ جہاں اندرون خانہ مطمئن، پبلک میں اسکو سیاستدانوں کیخلاف استعمال کرتی ہے۔ عمران اسمبلی فلور پر وزیراعظم مودی سے بات چیت کرنے کیلئے جوترلے کرتے نظر آئے، ’’مودی کو فون کرتا ہوں وہ میرا فون نہیں اٹھاتا‘‘، یقیناً اسٹیبلشمنٹ ہی کی یہ خواہش ہو گی۔ پبلک میں سیاستدانوں کو سکیورٹی رسک اور مودی کا یاربنانے کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ کا مقصد ایک ہی کہ سیاست پر دھاوا بولنے سے پہلے اپنے ادارہ کو متحد ومتفق رکھنے کیلئے ایسا...

عوام الناس کو متاثر کرنے میں باجوہ پلان بُری ناکام، نواز شریف پر تاحیات پابندی، وزارت عظمیٰ سے معزولی، پارٹی صدارت چھیننا، بددیانتی پر مبنی عدالتی فیصلے، ضمنی انتخابات سے چند ہفتے پہلے شیر کے نشان سے محروم کرنا، لیگی لیڈروں کی نااہلیاں، اغواء، 10 سال جلاوطنی کی سزا کچھ کام نہ آیا، الٹی پڑ گئیں سب تدبیریں، زور زبردستی بذریعہ RTS الیکشن لوٹا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Nawaz Sahrif Pakistan Pmln Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

باجوہ کہانی!باجوہ کہانی!جنرل باجوہ کے تین معرکے، مملکت کا نقصان کر گئے۔ وطنی بدقسمتی، اکثر فوجی...
Baca lebih lajut »

انڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانیانڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانیانڈیا کی ایک درگاہ پر بھٹکنے والے لاوارث بچے کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانی
Baca lebih lajut »

نرسنگ ہوم میں محبت، 23سالہ دوشیزہ نے 80 سالہ شخص سے شادی کرلینرسنگ ہوم میں محبت، 23سالہ دوشیزہ نے 80 سالہ شخص سے شادی کرلیمحبت کی یہ انوکھی کہانی چین کے صوبے ہیبی کے نرسنگ ہوم میں شروع ہوئی
Baca lebih lajut »

ایک جوڑا اپنے 'مردہ' بیٹے کو 33 سال بعد زندہ دریافت کرکے دنگ رہ گیاایک جوڑا اپنے 'مردہ' بیٹے کو 33 سال بعد زندہ دریافت کرکے دنگ رہ گیاچین میں ایک ایسا عجیب واقعہ سامنے آیا ہے جو کسی فلم کی کہانی محسوس ہوتا ہے۔
Baca lebih lajut »

پرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ نے ریلیز کے ساتھ تہلکہ مچا دیاپرابھاس اور دیپیکا کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ نے ریلیز کے ساتھ تہلکہ مچا دیافلم تجزیہ کاروں کے مطابق ڈائریکٹر ناگ ایشون نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے اور فلم کی کہانی نہایت شاندار ہے
Baca lebih lajut »

کم از کم 51 ہزار سال پرانی دنیا کی قدیم ترین تصویری کہانی انڈونیشین غار میں دریافتکم از کم 51 ہزار سال پرانی دنیا کی قدیم ترین تصویری کہانی انڈونیشین غار میں دریافتانڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی کی ایک غار کی دیواروں پر اس تصویری کہانی کو دریافت کیا گیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:28:40