محبت کی یہ انوکھی کہانی چین کے صوبے ہیبی کے نرسنگ ہوم میں شروع ہوئی
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جہاں 23 سالہ ژیاؤفانگ رضاکارانہ طور پر کام کر رہی تھی کہ اس دوران ان کی ملاقات 80 سالہ مسٹر لی سے ہوئی۔
مسٹر لی اور ژیاؤفانگ کے ایک جیسے مشاغل اور دلچسپیاں جلد ہی دونوں کی دوستی کی وجہ بن گئیں اور وقت کے ساتھ ساتھ کم عمر دوشیزہ مسٹر لی کی دانشمندی سے متاثرہوکر ان سے محبت کر بیٹھیں اور دونوں نے شادی کا فیصلہ کر لیا۔ ژیاؤ فانگ کے اہلخانہ بیٹی کی ان کے دادا کی عمر کے شخص کیساتھ شادی کی لیے رضامند نہ ہوئے لیکن اس کے باوجود جوڑے نے علیحدگی کے بجائے ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا۔چینی ویب سائٹ سوہو کے مطابق غیر معمولی جوڑے نے حال ہی میں ایک سادہ سی تقریب میں شادی کرلی ہے، جس میں لڑکی کے خاندان میں سے کوئی بھی شریک نہ ہوا۔متعدد صارفین نے دوشیزہ پر الزام لگایا کہ انھوں نے مسٹر لی سے شادی پیسوں کی خاطر کی ہے تاہم رپورٹس بتاتی ہیں کہ مسٹر لی اپنا گزر بسر پنشن پر کرتے ہیں اور وہ کسی جائیداد کے مالک نہیں...
ژیاؤ فانگ کو مسٹر لی سے شادی کی صورت مالی ذمہ داری بھی خود اٹھانی پڑے گی لیکن اس سب کے باوجود ژیاؤ فانگ اس رشتے کو بخوبی نبھانے کو تیار ہیں۔مزید خبریں :
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویڈیو: بیٹی کی موت کے بعد داماد کو ساس سے محبت ہوگئی، سسر نے دونوں کی شادی کروادیحال ہی میں ایک بھارتی شخص نے ساس سے محبت کے بعد سسر کی رضامندی سے شادی کرلی
Baca lebih lajut »
100 سالہ شخص نے 3 سال کی محبت کے بعد 96 سالہ خاتون سے شادی کرلیہیرولڈ ٹرینز اور جینی سوارلین 8 جون کو فرانس کے ساحلی علاقے نارمنڈی میں ایک تقریب کے دوران رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔
Baca lebih lajut »
100 سالہ شخص نے 3 سال کی محبت کے بعد 96 سالہ خاتون سے شادی کرلیپیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن )محبت تو کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہے اور ایسا ہی 100 سالہ ہیرولڈ ٹرینز اور 96 سالہ جینی سوارلین کے ساتھ ہوا۔جی ہاں واقعی ان دونوں کو اس عمر میں جاکر محبت ہوئی جب بیشتر افراد قبر میں پہنچ جاتے ہیں۔ان دونوں نے 3 سال کے رومانوی تعلق کے بعد شادی کرلی ہے۔دوسری جنگ عظیم میں لڑنے والے ہیرولڈ ٹرینز اور جینی سوارلین 8 جون کو فرانس...
Baca lebih lajut »
24 سالہ لڑکی سلمان خان سے شادی کرنے پہنچ گئیبالی وڈ کے بن بیاہے سپر اسٹار سلمان خان سے شادی کی خواہش لیے 24 سالہ دوشیزہ پنویل میں واقع ان کے فارم ہاؤس پہنچ گئی۔
Baca lebih lajut »
مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے قبل زندہ نکلی: ’موت کے وقت کوئی چیز مشکوک نہیں تھی‘کونسٹینس گلانٹز نامی خاتون کو اس واقعے سے دو گھنٹے قبل ایک مقامی نرسنگ ہوم میں تربیت یافتہ عملے نے مردہ قرار دیا تھا۔
Baca lebih lajut »
اگر ارسلان سے شادی نہ کی ہوتی تو شاید میں۔۔۔۔۔۔حرا خان نے کیا کہا؟انہوں نے کہا کہ اگر میں نے ارسلان سے شادی نہ کی ہوتی تو شاید میں زندگی میں طویل عرصے تک شادی نہ کرتی۔
Baca lebih lajut »