اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور اس کے اثرات

Israel Berita

اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور اس کے اثرات
Palestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بین الاقوامی غنڈے اور امریکہ کے پروردہ اسرائیل...

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بین الاقوامی غنڈے اور امریکہ کے پروردہ اسرائیل کے ہاتھوں شہادت نے عالمی امن کیلئے کی جانے والی کوششوں کو پا ش پاش کر دیا ہے،جسکی وجہ سے عالمی سطح خصوصاً مشرق ِوسطیٰ میں جنگ بادل منڈلانےلگے ہیں ۔ اس شہادت سے غزہ میں جاری جنگ کو مہمیز ملی ہےکیونکہ اسرائیل نے اسی دن لبنا ن میںحزب الله کے نامور کمانڈر محسن کو بھی ڈرون حملے میں شہید کیا ۔لہٰذا عرب خطہ اس وقت جنگ کے شدید دباؤمیں ہے ۔اسرائیل کے ساتھ امن بات چیت میںاسماعیل ہنیہ بذات خود اہم کردار ادا کر...

عرب ریاستوں کے درمیان اسرائیل کا وجود ایک ناسور سے کم نہیں ۔فلسطینی مسلما ن گزشتہ چھ دہائیوں سے اسرائیل کے ہاتھوں شہیدہو رہے ہیں ۔امریکہ اور مغر بی ریاستیں جو انسانی حقوق کی حفاظت کیلئے بڑی ’’حساس‘‘ہیں، فلسطین میںبچوں، عورتوں اوربوڑھوں کی ہلاکت پر نہ صرف دم سادھے بیٹھی ہیں بلکہ اسرائیل کو اسلحہ کی سپلا ئی بھی جاری رکھےہوئے ہیں ۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Palestine

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کوئی فوجی یا خفیہ ایجنسی کی کامیابی نہیں ہے، خلیل الحیہ
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ایراناسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ایراناسماعیل ہنیہ کی شہادت ایران اور فلسطین کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گی، ایرانی وزارت خارجہ
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران میں فوجی اور انٹیلیجنس افسران کی گرفتاریاںاسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران میں فوجی اور انٹیلیجنس افسران کی گرفتاریاںاسماعیل ہنیہ پر حملے کی تحقیقات پاسداران انقلاب کی خصوصی ٹیم کررہی ہے، رپورٹ
Baca lebih lajut »

ایران نے اسرائیل پر حملے کا فیصلہ کر لیاایران نے اسرائیل پر حملے کا فیصلہ کر لیاتہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے حملہ کیا جائے گا
Baca lebih lajut »

ایران پر اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینا فرض ہوگیا؛ آیت اللہ خامنہ ایایران پر اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینا فرض ہوگیا؛ آیت اللہ خامنہ ایاسماعیل ہنیہ کا قتل گھناؤنا اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، قطر
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ذمہ دار اسرائیل ہے، او آئی سیاسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ذمہ دار اسرائیل ہے، او آئی سیاسماعیل ہنیہ کی شہادت اور غزہ میں جاری جنگ علاقائی تنازع کا باعث بن سکتی ہے، او آئی سی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:32:59