سوشل میڈیا اسرائیلی خواتین فوجی اہلکاروں کی رونے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے
اسرائیلی فوجیوں کی ڈھاڑیں مار مار کر روتے ہوئے ایک ساتھی اہلکار کی لاش اٹھا کر لیجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی غزہ میں ہلاک اپنے ساتھی کی لاش کو نکالنے کے لیے بھاگ کر جا رہے ہیں تاہم اس حوالے سے کسی قسم کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے اور نا ہی یہ معلوم ہو سکا ہے کہ یہ ویڈیو کب کی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج نے یحییٰ سنوار کی شہادت کا دعویٰ: آخری لمحات کی ویڈیو وائرل کردیاسرائیلی فوج نے یحییٰ السنوار پر حملے کے وقت کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے اس کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔ ویڈیو میں ایک زخمی شخص دکھایا گیا ہے جسے اسرائیلی فوج یحییٰ سنوار سمجھ رہی ہے۔
Baca lebih lajut »
انڈونیشیا کے ساحل پر ڈوبنے والی امریکی غوطہ خور کی لاش شارک کے پیٹ سے مل گئیامریکی خاتون کی لاش قابل شناخت تھی اور امریکی سفارت خانے نے ان کی انگلیوں کے نشان سے بھی لاش کی شناخت کی تصدیق کی۔
Baca lebih lajut »
گوگل سرچ پر گھنٹوں صرف کرنے والا نوکری سے فارغبے روزگار ہونے کی بھڑاس نکالنے کیلئے بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے دوسری نوکریوں کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
Baca lebih lajut »
ایران کے حملے کے وقت ڈرے سہمے اسرائیلی فوجیوں کی ویڈیو سامنے آگئیگزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے جو اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے گئے
Baca lebih lajut »
غزه میں اسرائیلی مظالم: فوجیوں کی ویڈیو میں شہید فلسطینی بچوں کا معاملہغزہ میں جاری اسرائیلی حملے کے دوران سیکڑوں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ ایک نئے گوریل، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، میں کچھ اسرائیلی فوجی نقل مکانی کرنے والے اور شہید ہونے والے غزہ کے شہریوں کے بچے کچے مال پر راج کرتے دیکھائے جارہ ہیں۔
Baca lebih lajut »