غزه میں اسرائیلی مظالم: فوجیوں کی ویڈیو میں شہید فلسطینی بچوں کا معاملہ

Interntional News Berita

غزه میں اسرائیلی مظالم: فوجیوں کی ویڈیو میں شہید فلسطینی بچوں کا معاملہ
GazaIsraelPalestinian
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

غزہ میں جاری اسرائیلی حملے کے دوران سیکڑوں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ ایک نئے گوریل، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، میں کچھ اسرائیلی فوجی نقل مکانی کرنے والے اور شہید ہونے والے غزہ کے شہریوں کے بچے کچے مال پر راج کرتے دیکھائے جارہ ہیں۔

غزہ کے جبالیہ کیمپ میں 2 روز سے اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران سیکڑوں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

اسی دوران کچھ درندہ صفت اسرائیلی فوجیوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں نقل مکانی کرنے والے اور شہید ہونے والے غزہ کے شہریوں کے بچے کچے مال پر راج کرتے دیکھا گیا۔ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ سگریٹ منہ میں دبائے ایک اسرائیلی فوجی الماری سے لڑکیوں کی دو اسکرٹس اٹھائے ہوئے کھڑا ہے اور اپنے ساتھی فوجیوں سے رائے طلب کررہا ہے کہ کیا پہنوں؟

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Gaza Israel Palestinian Conflict Violence Video

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی
Baca lebih lajut »

غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 22 فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 22 فلسطینی شہیدغزہ میں حماس کے ایک کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا جسے عسکریت پسند گروپ دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کر رہا تھا: اسرائیل
Baca lebih lajut »

14صفحوں پرسال سےکم عمر بچوں کےنام، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کے نام امریکی کانگریس میں پیش14صفحوں پرسال سےکم عمر بچوں کےنام، اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کے نام امریکی کانگریس میں پیشاسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے بچوں کے ناموں پر مشتمل 650 صفحوں کی دستاویزات امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب نے پیش کی
Baca lebih lajut »

فلسطینی بزرگ نے شہادت سے قبل اسرائیلی فوجیوں کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آگئیفلسطینی بزرگ نے شہادت سے قبل اسرائیلی فوجیوں کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو سامنے آگئی66 سالہ زیاد ابو حلیل کو اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے ان کے گھر پر چھاپے اور حملے کے دوران شہید کیا گیا: فلسطینی وزارت صحت
Baca lebih lajut »

اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیںاسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیںاسرائیلی فوج کے غزہ کے وسطی، شمالی اور جنوبی حصوں میں حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
Baca lebih lajut »

امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافامریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:35:05