اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات کے بجائے کسے نشانہ بنائے گا؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ

Iran Berita

اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات کے بجائے کسے نشانہ بنائے گا؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ
IsraelNetanyahuPalestine
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کا اعلان کیا ہے

__فوٹو: فائلامریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا سے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل اہداف پر حملہ نہیں کرے گا۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں معاملے سے واقف 2 اہلکاروں کا حوالہ دیا گیا ہے جس کے مطابق اسرائیل کا ہدف ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات نہیں ہوں گی۔امریکا ایران کے جوابی حملے روکنے کے لیے میزائل شکن سسٹم مشرق وسطیٰ سے یورپ تک نصب کر چکا ہے واضح رہے کہ رواں ماہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر بڑا حملہ کیا گیا تھا اور 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے گئے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel Netanyahu Palestine Washington Post

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل چند روز میں ایران پر بڑا حملہ کریگا، امریکی میڈیااسرائیل چند روز میں ایران پر بڑا حملہ کریگا، امریکی میڈیاچند روز میں اسرائیل حملہ کرے گا اور ایران کی تیل تنصیبات اور اسٹریٹجک مقامات کو نشانہ بنائے گا: امریکی میڈیا
Baca lebih lajut »

میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے: ٹرمپمیزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے: ٹرمپہمیں جس سب سے بڑے خطرے کا سامنا ہے وہ ایران کے جوہری ہتھیار ہیں: سابق امریکی صدر
Baca lebih lajut »

ایرانی میڈیا نے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی کانپتے ہاتھوں کی ویڈیو شیئر کردیایرانی میڈیا نے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی کانپتے ہاتھوں کی ویڈیو شیئر کردیگزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 200 کے قریب میزائلوں سے حملہ کیا، ایران نے اسرائیل کی مختلف ائیر بیسز اور موساد کے ہیڈ کوارٹر سمیت مختلف اہداف کو نشانہ بنایا تھا
Baca lebih lajut »

ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی حکومت اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
Baca lebih lajut »

امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنے سے انکارامریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنے سے انکارامریکا اسرائیل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا، میزائل حملوں کے جواب میں ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں گی: امریکی صدر جو بائیڈن
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی لبنان کے شہروں پر شدید بمباری، حزب اللہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کی لبنان کے شہروں پر شدید بمباری، حزب اللہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کی جانب سے آج ہونے والا حملہ غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ تھا، عرب میڈیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:38:32