امریکا اسرائیل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا، میزائل حملوں کے جواب میں ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں گی: امریکی صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں کے جواب میں ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت سے انکار کردیا۔
اسرائیلی فوجی تنصیبات پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد جو بائیڈن نے زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اسرائیل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا، میزائل حملوں کے جواب میں ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں لگائی جائیں گی۔اسرائیل نے یو این سیکرٹری جنرل کو دہشتگردوں کا حمایتی قرار دیدیا، ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائداسرائیل پر ایرانی میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اتحادی ممالک کے سربراہان سے تبادلہ خیال کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان اور برطانیہ سمیت جی سیون...
واضح رہے کہ دو روز قبل حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملوں میں شہادت کا بدلہ لینے کیلئے ایران کی جانب سے اسرائیل پر براہ راست 200 سے زائد میزائل فائر کیے گئے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیلی میزائل حملوں پر ایران کی سپریم لیڈر نے سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیابیروت میں اسرائیلی میزائل حملوں کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس اپنی رہائش گاہ پر بلایا ہے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ کو ناپسندیدہ قرار دیکر ملک میں داخلے پر پابندی لگادیانتونیو گوتریس نے عالمی دہشت گردی کی ماں ایران کے حملوں کی مذمت نہیں کی، اسرائیلی وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »
جنسی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا، ایک اور بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیںاداکارہ نے انٹرویو میں دست درازی کا واقعہ بھی سنایا اور ’ایڈجسٹ‘ سے انکار پر فلم سے نکالنے والے ہدایت کار نام بھی بتایا جس کی ساتھی اداکار نے تصدیق کی
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی ایران پر تنقید؛ سعودیہ سے تعلقات کی بحالی پر زوراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کی بحالی پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ اسرائیل ایران کے ناپاک عزائم اور عرب ممالک کے ساتھ امن معاہدوں کے درمیان کھڑا ہے۔
Baca lebih lajut »
اسکول طالبات نے چھیڑ چھاڑ کرنیوالے دکاندار کی درگت بنا ڈالی، ویڈیو وائرلاسکول کی کچھ طالبات موبائل چارج کرانے کے لیے ایک دکان پر گئیں تو دکاندار نے موبائل چارج کرنے سے انکار کر دیا اور ان کے ساتھ بدتمیزی کی
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے یمن پر فضائی حملے کیےاسرائیل نے یمن میں اہم زیرِ بنای جیسے بجلی کے پلانٹس اور ہُدَیدا بندرگاہ پر فضائی حملے کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ حملے گزشتہ فوجی کارروائیاں تے غزہ اور بیروت پر عمل دخل کی وجہ سے خطے میں اسرائیل کی فوجی موجودگی کے بڑھنے کا سبب بنے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج بین الاقوامی امداد سے تعمیر کردہ سہولیات، بشمول یمن کی آبادی کو توانائی فراہم کرنے والی ، پر حملہ کر رہی ہے۔ ان حملوں کی وسیع پیمانے پر مذمت کی گئی ہے اور یہ منطقه کے وسائل پر قابو پانے کی اسرائیل کی کوشش سمجھی جا رہی ہے۔
Baca lebih lajut »