چند روز میں اسرائیل حملہ کرے گا اور ایران کی تیل تنصیبات اور اسٹریٹجک مقامات کو نشانہ بنائے گا: امریکی میڈیا
۔ فوٹو فائلایران نے گزشتہ روز اسرائیل پر 190 بیسلٹک میزائل فائر کیے تھے اور اس حوالے سے ایران کی پاسداران انقلاب کا دعویٰ ہے کہ 90 فیصد میزائل نے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
ایران کی جانب سے حملے کے بعد صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ صیہونی ریاست کی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن جواب دیا گیا ہے جبکہ ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل پر اگلا حملہ اس سے بھی کہیں زیادہ تکلیف دہ ہوگا۔ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ، میزائلوں سے بچنے کیلئے اسرائیلی شیلٹرز میں چھپنے پر مجبور، کئی زخمیاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کی جانب سے حملے پر ردعمل میں کہا کہ اپنے اس اصول پر قائم رہیں گے کہ جو بھی ہم پر حملہ آور ہو گا ہم اس پر حملہ کر دیں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی حکومت اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
Baca lebih lajut »
لبنان میں پیجر دھماکوں میں ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی بھی زخمی ہوگئےایرانی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے لبنان اور شام میں بڑا سائبر حملہ کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی لبنان کے شہروں پر شدید بمباری، حزب اللہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کی جانب سے آج ہونے والا حملہ غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ تھا، عرب میڈیا
Baca lebih lajut »
امریکی عہدے دار: ایران اسرائیل پر بالیستی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہےوائٹ ہاؤس کے ایک حکیم نے دعوی کیا کہ امریکہ کے پاس اس بات کی شواہد ہیں کہ ایران اسرائیل پر بالیستی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ متعدد نیوز آؤٹلیٹس نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی اسرائیل کو اس ممکنہ حملے سے تحفظ کے لیے مدد بھی دے رہے ہیں۔ ایک اسرائیلی فوجی سائنس گفتگو نے کہا کہ اب تک ایران سے کوئی فضائی خطرہ نہیں ملا ہے اور یقین دہانی پہنچایا کہ اسرائیل کی فضائی دفاعی سسٹم مکمل طور پر تیار ہے۔ اس نے زور دیا کہ اسرائیل پر کسی بھی ایرانی حملے کے نتائج ہونگے۔
Baca lebih lajut »
’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعملاسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے آگاہ ہیں، ایران نے اسرائیل پر تقریبا 200 میزائل فائر کیے، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں:ا مریکی ترجمان
Baca lebih lajut »
لبنان کے سرحدی قصبے پر اسرائیل کا حملہ، طبی عملے کے تین ارکان جاں بحقحزب اللہ نے اسرائیل کے 91 ویں ڈویژن کے ہیڈکوارٹرز پر جوابی حملہ کیا
Baca lebih lajut »