جنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی حملے بند نہیں ہوئے
بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل منتقلی کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکانججز خط کیس؛ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے، چیف جسٹسوزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو بھیجا گیا الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل2023، آئی پی آر کی خلاف ورزیوں سے خزانے کو 800ارب کا نقصانپاکستان کا چین سے مل کر سولر پینلز کی تیاری کا منصوبہٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ کیا ہو؟ سلمان بٹ نے بتادیاپاکستانی ٹاپ آرڈر پر تجربات بند کرنے کا مطالبہجنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے اسرائیلی...
دوسری جانب وسطی غزہ میں حماس کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے دو اہلکار 37 سالہ کلکدان مہر اور 28 سالہ ادو ابیب مارے گئے۔ حماس کے بقول ان اہلکاروں کو گھات لگا کر نشانہ بنایا گیا۔اس طرح غزہ میں دوبدو لڑائی کے دوران مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی جب کہ 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے میں ہزار سے زائد اہلکار مارے گئے تھے۔
ادھر امریکی وزیر خارجہ مشرق وسطیٰ کے اپنے اہم دورے پر گزشتہ روز سعودی عرب پہنچے اور 4 عرب ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی جس میں غزہ میں جنگ بندی اور اس کے بعد بننے والی حکومت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن یورپی ممالک کے ہم منصوبوں سے بھی ملاقات کریں گے جس میں غزہ کے تباہ حال گھروں اور انفرا اسٹریکچر کی بحالی کے منصوبے پر بات چیت ہوگئی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہیدشیماء العرعیر ان کے شوہر انجینئر محمد عبدالعزیز صیام اور 2 بچے بھی شہید ہوئے جن میں 2 ماہ کا نوزائیدہ بھی شامل ہے۔
Baca lebih lajut »
الشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمدشمالی غزہ سے بیس افراد کی لاشیں برآمد، اسرائیلی حملوں میں بچوں اور پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد شہید
Baca lebih lajut »
غزہ: اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک شہید ہونے والے افراد کی کل تعداد 34 ہزار12 ہوچکی ہے
Baca lebih lajut »
عید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدغزہ میں عید کے موقع پر بھی اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری، شہدا کی تعداد 34305 ہوگئیغزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 305 تک پہنچ چکی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خون آشام اسرائیلی فوج نے غزہ میں 5 حملے کر کے مزید 43 فلسطینیوں کو شہید اور 64 کو زخمی کر دیا۔ سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں 34 ہزار 305 فلسطینی شہید اور 77 ہزار 293 دیگر...
Baca lebih lajut »
اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہاسرائیل کی غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری بمباری میں 19 ہزار بچے یتیم ہوگئے، رپورٹ
Baca lebih lajut »