اسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 13 افراد شہید

Indonesia Berita Berita

اسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 13 افراد شہید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اس سے قبل اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو میزائل حملوں میں شہید کیا جا چکا ہے

اسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 13 افراد شہیدافریقی ہاتھی ایک دوسرے کو انفرادی ناموں سے پکارتے ہیں، تحقیقکراچی میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال برقرار، درجہ حرارت 41.

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن اپنے خاندان کے ہمراہ ساحل کے قریب ایک پناہ گزین کیمپ کی ایک عمارت میں رہائش پذیر تھیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لڑاکا فوجی طیاروں نے شتی پناہ گزین کیمپ کی دو عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ ان عمارتوں میں حماس کے کمانڈرز موجود تھے۔

دوسری جانب حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپ میں جس عمارت کو نشانہ بنایا ان میں ایک مکان اسماعیل ہنیہ کی بہن کا تھا۔ حملے میں بہن اور 13 دیگر رشتہ دار شہید ہوگئے۔یاد رہے کہ اسرائیلی فوج نے اس سے قبل بھی اسماعیل ہنیہ کے خاندان کو اسی علاقے میں ایک کار پر سفر کے دوران نشانہ بنایا تھا جس میں اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم، عامر اور محمد کے علاوہ پوتے بھی شہید ہوگئے تھے۔

غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 37 ہزار 500 سے تجاوز کرگئی جب کہ 86 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری بد ترین اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 37 ہزار 598 افراد شہید ہوچکے ہیں.
Baca lebih lajut »

پاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان کی رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتپاکستان نے غزہ کے علاقے رفح میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کی بمباری اور اس میں فلسطینیوں کے زندہ جل مرنے کی شدید مذمت کی ہے
Baca lebih lajut »

غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہدا کی تعداد 36 ہزار سے متجاوزغزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں شہدا کی تعداد 36 ہزار سے متجاوزغزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 36 ہزار 56 افراد شہید ہوچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی غزہ کے پناہ گزین کیمپ پر وحشیانہ بمباری،274 فلسطینی شہیدغزہ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسرائیل کی غزہ کے نصیرت پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 274 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے 4 یرغمالیوں کی رہائی کی آڑ میں نصیرت کیمپ پر شدید بمباری کی۔ بمباری مبینہ طور پر 4 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کروانے کے بعد کی گئی۔ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے 689...
Baca lebih lajut »

رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکرفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکہفتے کے روز غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری؛ 4 فلسطینی شہیداسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری؛ 4 فلسطینی شہید7 اکتوبر سے جاری غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 02:34:26