استحکام پاکستان پارٹی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے تیار

Indonesia Berita Berita

استحکام پاکستان پارٹی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے تیار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

لاہور : استحکام پاکستان پارٹی کا 28 اکتوبر سے 9 دسمبر تک جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا، کل خانیوال کے میں مظاہر ہ کرے گی۔

لاہور : استحکام پاکستان پارٹی کا 28 اکتوبر سے 9 دسمبر تک جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا، کل خانیوال کے جہانیاں اسٹیڈیم میں سیاسی طاقت کامظاہر ہ کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی سیاسی طاقت کا مظاہر ہ کرنے کے لئے تیار ہیں ، استحکام پاکستان پارٹی کا 28 اکتوبر سے 9 دسمبر تک جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ آئی پی پی کل خانیوال کے جہانیاں اسٹیڈیم میں سیاسی طاقت کامظاہر ہ کرے گی ، جہاں جہانگیر ترین، عبدالعلیم خان،فردوس عاشق،عون چوہدری ودیگر جلسے سے خطاب کریں گے۔

استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے پہلے مرحلے میں 9اضلاع میں جلسے ہوں گے ، 3 نومبر کو حافظ آباد ، 9 نومبر کو نارووال میں جلسہ کرے گی۔ اس کے علاوہ 12نومبر کو لیہ اور 17نومبر کو قصور , 20نومبر گوجرانوالہ، 24نومبر جھنگ میں سیاسی میدان لگائے گی جبکہ 2دسمبر کو ساہیوال ،9دسمبر کو فیصل آباد میں جلسے ہوں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

استحکام پاکستان پارٹی کو ‘عقاب’ کا انتخابی نشان الاٹ کردیا گیااستحکام پاکستان پارٹی کو ‘عقاب’ کا انتخابی نشان الاٹ کردیا گیااسلام آباد: الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کاانتخابی نشان۔الاٹ کردیا ، عقاب کا نشان پہلے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف مرحوم کی جماعت کے پاس تھا۔
Baca lebih lajut »

آصف زرداری کی کراچی کا سیاسی میدان فتح کرنے کے لئے حکمت عملی کی تیاریآصف زرداری کی کراچی کا سیاسی میدان فتح کرنے کے لئے حکمت عملی کی تیاریکراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کراچی کا سیاسی میدان فتح کرنےکی حکمت عملی کی تیاری کرلی۔
Baca lebih lajut »

آصف زرداری کی کراچی کا سیاسی میدان فتح کرنے کے لئے حکمت عملی کی تیاریآصف زرداری کی کراچی کا سیاسی میدان فتح کرنے کے لئے حکمت عملی کی تیاریکراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کراچی کا سیاسی میدان فتح کرنےکی حکمت عملی کی تیاری کرلی۔
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئےسوشل میڈیا کا بے دریغ استعمال کیا : ...پی ٹی آئی نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئےسوشل میڈیا کا بے دریغ استعمال کیا : ...ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کی آڑ میں جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا ، پی ٹی آئی نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بے دریغ استعمال کیا۔ ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹرینڈ سیٹ کرکے ٹاپ ٹرینڈ پررہنا چیئرمین پی ٹی آئی کا پسندیدہ مشغلہ تھا، پی ٹی...
Baca lebih lajut »

پاکستان میں پھنسے افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ منتقلی کے لیے برطانیہ کا چارٹر طیارے چلانے کا اعلانپاکستان میں پھنسے افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ منتقلی کے لیے برطانیہ کا چارٹر طیارے چلانے کا اعلانبرطانیہ کی حکومت پاکستان میں رہنے والے ایسے افغان پناہ گزینوں کو برطانیہ منتقل کرنے کے لیے چارٹر فلائٹس چلائے گی جن سے برطانیہ کے ویزوں کا وعدہ کیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 08:25:00