آصف زرداری کی کراچی کا سیاسی میدان فتح کرنے کے لئے حکمت عملی کی تیاری

Indonesia Berita Berita

آصف زرداری کی کراچی کا سیاسی میدان فتح کرنے کے لئے حکمت عملی کی تیاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کراچی کا سیاسی میدان فتح کرنےکی حکمت عملی کی تیاری کرلی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کا کراچی کا سیاسی میدان فتح کرنے کے مشن پر پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے حکمت عملی کی تیاری کرلی۔

آصف زرداری کی کراچی کے ضلع وسطی کےمتوقع امیدواروں سے ملاقاتیں جاری ہے، معروف تاجر رہنما رضوان عرفان سمیت فیضان راوت ،وحیدپنجوانی کی ملاقات گزشتہ روز ہوئی۔ اس کے علاوہ معاز فیروز ،شہزاد مجید ودیگرکی بھی آصف رزداری سےملاقات گزشتہ روز ہوئی ، ملاقات میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ کراچی کے مسائل اور انکا حل پیپلزپارٹی کی اولین ترجیح رہی ہے۔

آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی نے کراچی کے کاروباری افراد کو پارٹی ٹکٹ دینے کی بھی حکمت عملی تیار کرلی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جنوبی افریقہ کیخلاف قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکانجنوبی افریقہ کیخلاف قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکانگرین شرٹس جنوبی افریقہ کے خلاف میدان میں اتریں گی، اہم میچ میں قومی ٹیم میں امام الحق کی جگہ فخر زمان کی شمولیت کا امکان ہے
Baca lebih lajut »

’کرکٹ کہیں ایک قبیلے کا کھیل نہ بن جائے‘: سمیع چوہدری کا کالم’کرکٹ کہیں ایک قبیلے کا کھیل نہ بن جائے‘: سمیع چوہدری کا کالمانڈیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے نتائج یہ واضح بتا رہے ہیں کہ کھیل کے میدان میں بھی سبقت انہی ٹیموں کی ہے جن کے بورڈز کی جیبیں بھری ہوئی ہیں۔
Baca lebih lajut »

پاکستان میں سونے کی قیمت کا تعین ؟ طریقہ کار میں تبدیلیپاکستان میں سونے کی قیمت کا تعین ؟ طریقہ کار میں تبدیلیکراچی : پاکستان میں سونے کی قیمت کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی کردی گئی، جس کے تحت سونے کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ ریٹ سے 20 ڈالر فی اونس زیادہ ہوگی۔
Baca lebih lajut »

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاریڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاریکراچی : پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ سست رفتاری سے جاری ہے یومیہ بنیادوں پر قیمت میں چند پیسوں کا

Render Time: 2025-03-01 11:47:53