اتوار کو اروند کیجریوال نے اچانک اعلان کیا کہ وہ اپنے عہدے سے استعفی دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ ’صرف سپریم کورٹ کا فیصلہ کافی نہیں ہے۔ میں عوام کے پاس جاؤں گا اور جب وہ مجھے ایماندار مانیں گے تبھی میں واپس اس کرسی پر آؤں گا۔‘
دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ وہ گذشتہ چھ مہینے سے جیل میں تھے اور گذشتہ ہفتے ہی سپریم کورٹ کے حکم پر ضمانت پر رہا ہوئے ہیں۔
کیجریوال ایک ایسے سیاست دان ہیں جو مودی ہی کی طرح ایک قوم پرست رہنما ہیں لیکن مودی اور بی جے پی کے برعکس ان کی قوم پرستی میں سبھی شامل ہیں اور وہ کسی کو نشانہ نہیں بناتے۔ سپریم کورٹ نے گذشتہ ہفتے انھیں ضمانت پر رہا کیا ہے اور اس میں ایسی شرطیں رکھی گئی ہیں جس کے تحت وہ وزیراعلیٰ کے طور پر کوئی ذمہ داری ادا نہیں کر پاتے۔
’وہ ہمیشہ ہی ایسی سیاست کھیلتے آئے ہیں اور یہی ان کی طاقت ہے۔ وہ یہی کہیں گے کہ مجھے بی جے پی کام نہیں کرنے دے رہی ہے۔ میں نے محلہ کلینک کھولا، میں نے بہترین سرکاری سکول بنائے، رعایت پر بجلی دی، فری پانی دیا لیکن بی جے پی کی حکومت مجھے کام نہیں کرنے دیتی۔‘ آشوتوش ایک صحافی اور تجزیہ کار ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے ابتدائی دنوں میں وہ پارٹی میں شامل ہو گئے تھے۔ انھوں نے کئی برس تک اروند کیجریوال کے ساتھ کام کیا ہے۔ بعد میں اختلافات کے سبب انھوں نے آپ پارٹی چھوڑ دی تھی۔
وہ آئندہ چند دنوں میں دلی کی سڑکوں پر اتر جائیں گے۔ ان کا منصوبہ ایک طویل مہم کا ہے۔ وہ عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ انھیں دلی کے ایک بڑے طبقے میں عوام کی حمایت حاصل ہے۔ ان کا ہدف دلی کے اسمبلی انتخابات میں ایک بار پھر بی جے پی کو شکست دینا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کی بھارت کو مداخلت نہ کرنے وارننگبی جے پی بنگلا دیش کی سیاست میں بڑے پیمانے پر مداخلت کررہی ہے، بی این پی اور طلبا رہنما
Baca lebih lajut »
رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملجڈیجا کی سیاست میں شمولیت کا اعلان بھارتی آل راؤنڈر کی اہلیہ ریوابا جو کہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیں نے ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔
Baca lebih lajut »
بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے اپنی سرپرست ہندوتوا حامی جماعت آر ایس ایس سے اختلافاتآر ایس ایس رہنماؤں نے پارلیمنٹ میں اکثریت نہ ملنے کو بی جے پی کے تکبر کی سزا قرار دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، اسکے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے، عمران خانجسے معافی مانگنی ہے وہ پارٹی چھوڑ دے، علی امین نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
مشیر کا قلمدان لیے جانے کے بعد مشعال یوسفزئی پی ٹی آئی کورکمیٹی کی ممبر بن گئیںبانی پی ٹی آئی نے ان پراعتماد کرکے بشریٰ بی بی کا فوکل پرسن بنایا تھا، وہ بانی کے کہنے پرچپ ہیں: مشعال یوسفزئی
Baca lebih lajut »
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: برطانوی ٹی وی چینلز کی میچ رائٹس لینے میں عدم دلچسبیبراڈ کاسٹرز سامنے نہ آنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ براڈ کاسٹرز سے بات چیت نہیں کی جارہی: پی سی بی کا مؤقف
Baca lebih lajut »