بانی پی ٹی آئی نے ان پراعتماد کرکے بشریٰ بی بی کا فوکل پرسن بنایا تھا، وہ بانی کے کہنے پرچپ ہیں: مشعال یوسفزئی
/ فائل فوٹو
چند روز قبل خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی مشیربرائے سماجی بہبود مشعال یوسفزئی سے قلمدان واپس لے لیاگیا تھا۔ تاہم اب ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کی مشیر کا قلمدان واپس لینے کے چند روز بعد ہی مشعال یوسفزئی کو پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کا ممبر بنا دیاگیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فوج کا اپنا اسٹرکچر ہے جس کیخلاف کارروائی کریں ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئیپی ٹی آئی نے قمر جاوید باجوہ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا کبھی مطالبہ نہیں کیا ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »
’مشعال کی کارکردگی غیرتسلی بخش تھی، بشریٰ بی بی کا نام استعمال کرتی تھی‘، اندرونی کہانی سامنے آگئیمشعال یوسفزئی صوبے کو چھوڑ کر مرکز میں زیادہ رہتی تھیں، ان کے خلاف بانی پی ٹی آئی کو سینیئر قیادت کی جانب سے شکایات ملیں: ذرائع
Baca lebih lajut »
فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا، عمران خانفیض حمید کی گرفتاری کا ڈراما میرا مقدمہ ملٹری کورٹ میں لے جانے کے لیے کیا جا رہا ہے ، بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کا جلسہ ملتوی کر دیالاہور جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان اسلام آباد جلسے کے بعد کیا جائے گا: رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا
Baca lebih lajut »
علی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیجیل میں قید عمران خان کے ساتھ گنڈاپور کی رات دیر سے بات چیت ہوئی تھی جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی ریلی ملتوی کردی گئی
Baca lebih lajut »
تحریک انصاف سے براہ راست بات چیت کیلئے ن لیگ کا محمود اچکزئی سے رابطہنون لیگ کا اصرار ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ اس کے اور اس کی اتحادی جماعتوں کے مذاکرات براہِ راست ہوں: ذرائع
Baca lebih lajut »