براڈ کاسٹرز سامنے نہ آنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ براڈ کاسٹرز سے بات چیت نہیں کی جارہی: پی سی بی کا مؤقف
/ فائل فوٹوانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے اب تک کسی برطانوی ٹی وی چینل نے میچ رائٹس کیبرطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان میں ہونیوالی ٹیسٹ سیریز دکھانے کےلیے انگلینڈ کے ہوم ٹیسٹ سیریز دکھانے والے چینل سمیت کسی ٹی وی چینل نے تاحال ٹیسٹ سیریزکے رائٹس میں دلچپسی نہیں لی جب کہ تین ٹیسٹ میچزکی سیریز کے غیر ملکی ٹی وی رائٹس کےلیے انگلینڈکی کسی کمپنی نے بھی بڈ میں حصہ نہیں لیا۔
رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے گزشتہ ماہ براڈ کاسٹ دستاویزات جاری کیں مگر اب تک اس سے متعلق یوکے براڈ کاسٹرز نے بات چیت کا آغاز نہیں کیا جس کے بعد ٹی وی رائٹس نہ بکنے سے انگلینڈ میں یہ سیریز نہ دکھائےجانےکاخدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ براڈ کاسٹرز سامنے نہ آنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ براڈ کاسٹرز سے بات چیت نہیں کی جارہی، سیریز کے انگلینڈ میں دکھانے کے معاملات پر بات چیت ہو رہی ہے۔
پی سی بی ذرائع کے مطابق پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ کھیلے جانے میں ابھی7 ہفتے باقی ہیں اور ہم پر امید ہیں کہ انگلینڈ میں کرکٹ فینز کو پاک انگلینڈ سیریز دیکھنے کا موقع ملے گا۔مزید خبریں :
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
انگلش ٹیم سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میں بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر میدان میں کیوں اتری؟بدھ کو اولڈ ٹریفورڈ میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم سری لنکا نے میزبان انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
Baca lebih lajut »
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے برطانوی سیکورٹی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہوفد اپنی رپورٹ ای سی بی کو پیش کرے گا جس کی روشنی میں انگلینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کا فیصلہ ہوگا
Baca lebih lajut »
تین راتیں جاگ کر دعائیں کیں، فائنل نہیں دیکھا، بس نماز قرآن پڑھتی رہی: اہلیہ ارشد ندیمحال ہی میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ارشد ندیم کی اہلیہ نے شرماتے ہوئے بتایا کہ ان کی ارشد سے لو میرج تھی
Baca lebih lajut »
سابق شوہر کو برا کہنے والوں کو روک دیتی ہوں: بشریٰ انصاریاداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے سابق شوہر کے حوالے سے گفتگو کی
Baca lebih lajut »
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہیداسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے تہران میں موجود تھے، ان کی قیام گاہ پر حملہ کرکے انہیں شہید کیا گیا: ایرانی ٹی وی
Baca lebih lajut »
دورہ پاکستان؛ بنگلادیش نے ٹیم سیکیورٹی کیلئے رابطہ کرلیا2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 21 اگست سے ہوگا
Baca lebih lajut »