آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
آذربائیجان کا مسافر بردار طیارہ چیچنیا جا رہا تھا کہ قازقستان ائیر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس کی ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں طیارے کو تیزی سے نیچے کی طرف آتے اور پھر زمین سے ٹکرا کر تباہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے، طیارے کے تباہ ہوتے ہیں اس میں آگ بھڑک اٹھی اور دھواں نکلنے لگا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دھند کے باعث روٹ تبدیل کیا گیا تھا اور حادثے سے قبل طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی درخواست کی تھی۔ طیارے میں 62 مسافر اور عملے کے 5
ارکان سوار تھے جس میں سے 27 افراد بچ نکلنے میں کامیاب رہے
AIRCRAFT ACCIDENT AZERBAIJAN KAZAKHSTAN FATALITIES AIR TRAVEL
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہآذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
Baca lebih lajut »
آذربائیجان کے طیارے میں 67 مسافروں کو ہلاک ، 12 بچے گئےقازقستان کے اَکtau میں ایک آذربائیجان ایئرلائنز کے طیارہ گر گیا جس میں 67 مسافروں اور 5 کrew شامل تھے۔
Baca lebih lajut »
برازیل کے سیاحتی شہر میں طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاکطیارہ گرنے کے بعد آگ لگی جس کے دھوئیں سے درجنوں شہری متاثر ہوئے اور اسپتال منتقل کیا گیا، حکام
Baca lebih lajut »
بھارتی جنرل بپن راوت کی موت؛ ہیلی کاپٹر کریش کی وجہ سامنے آ گئیبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا ہیلی کاپٹر2021 میں پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا تھا
Baca lebih lajut »
بحیرہ احمر پر امریکی ایف 18 طیارہ ہمارے حملے کے نتیجے میں تباہ ہوا: حوثیوں کا دعویٰحوثیوں نے جوابی حملے میں 8 کروز میزائلوں اور 17 ڈرونز کے ذریعے بحیرہ احمر میں موجود امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
Baca lebih lajut »
بشار الاسد حکومت کا خاتمہ اور یورپ کی تباہی؛ بابا وانگا کی پیشن گوئی کیا تھی2025 میں شام تباہ اور یورپ میں تباہ کن جنگ ہوگی
Baca lebih lajut »