بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا ہیلی کاپٹر2021 میں پہاڑوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا تھا
بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر کریش میں موت کی وجہ انسانی غلطی کو قرار دے دیا گیا۔
بھارت کے بااثراور وزیراعظم نریندر مودی کے قریب سمجھے جانے چیف آف اسٹاف جنرل پبن کی ہیلی کاپٹرکریش میں موت سے متعلق رپورٹ 3 سال بعد منظر عام پر آگئی۔ بھارتی ایوان زیریں لوک سبھا میں پارلیمانی کمیٹی برائے دفاع کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 8 دسمبر 2021 کو ہیلی کاپٹرحادثے کی وجہ انسانی غلطی تھی۔ تحقیقاتی ٹیم نے حادثے کی ممکنہ وجہ کا پتا لگانے کے لیے دستیاب گواہوں سے گفتگو کی۔ اس کے ساتھ ساتھ فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈ کا مکمل تجزیہ کرنے کے بعد رپورٹ مرتب کی گئی۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 22-2021 میں مجوعی طور پر 9 حادثات پیش آئے۔ 8 دسمبر کو جنرل پبن راوت کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والا حادثہ انسانی کوتاہی کی وجہ...
بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 جنرل پبن راوت، ان کی اہلیہ مدھولیکا اور بھارتی افواج کے 12 دیگر اہلکاروں کو لے کر تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں موجود سولر ایئر فورس بیس سے روانہ ہوا تھا۔ ہیلی کاپٹر ویلنگٹن میں ڈیفنس اسٹاف سروسز کالجز جا رہا تھا۔ ہیلی کاپٹر لینڈنگ سے چند منٹ پہلے پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرم میں ہیلی کاپٹر سے ضروری ادویات پہنچائی گئیںوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر ضلع کرم میں ضروری ادویات کی تیسری کھیپ ہیلی کاپٹر سے پہنچائی گئی۔
Baca lebih lajut »
کرم میں ایمرجنسی ادویات کی تیسری کھیپ ہیلی کاپٹر سے پہنچائی گئیوزیراعظم خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر ضلع کرم میں ایمرجنسی ادویات کی قلت ختم کرنے کے لیے منگل کے روز ضروری ادویات کی تیسری کھیپ ہیلی کاپٹر سے پہنچائی گئی۔
Baca lebih lajut »
ریکھا کے خاتون مینیجر سے تعلقات کی خبروں نے نیا تنازع کھڑا کردیاحال ہی میں بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں ریکھا کی شادی نہ کرنے کی وجہ ان کی مینیجر فرزانہ کو بتایا گیا ہے
Baca lebih lajut »
چین میں موت کی سزا پھر سے تصدیقیوی ہوئی اینگ، 60 سال کی عمر کی عورت کو 17 سے زائد بچوں کو چوری کر کے اور انہیں فروخت کر کے موت کی سزا سنائی گئی۔
Baca lebih lajut »
بھارت؛ مودی سرکار نے 185 سالہ تاریخی مسجد مسمار کردیبھارتی ریاست اترپردیش کی نوری مسجد سنہ 1839 میں بنائی گئی تھی
Baca lebih lajut »
ناصر ادیب کا ریما کے مخصوص ایریا سےتعلق کے بیان پر عمران عباس کا سخت ردعملناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں ریما خان کو کاسٹ نہ کرنے کی وجہ بیان کی تھی، جس پر سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
Baca lebih lajut »