کرم میں ہیلی کاپٹر سے ضروری ادویات پہنچائی گئیں

صحت Berita

کرم میں ہیلی کاپٹر سے ضروری ادویات پہنچائی گئیں
ادویاتکرمہیلی کاپٹر
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر ضلع کرم میں ضروری ادویات کی تیسری کھیپ ہیلی کاپٹر سے پہنچائی گئی۔

وزیراعظم خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر ضلع کرم میں ضروری ادویات کی تیسری کھیپ بذریعہ ہیلی کاپٹر پہنچائی گئی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر ضلع کرم میں ایمرجنسی ادویات کی قلت ختم کرنے کے لیے منگل کے روز ضروری ادویات کی تیسری کھیپ بذریعہ ہیلی کاپٹر پہنچائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کے ذریعے دو مہینوں کے لیے ادویات کا اسٹاک کرم پہنچا دیا گیا۔ ایک کروڑ 24 لاکھ روپے مالیت کی ان ادویات میں ایمرجنسی ادویات اور ویکسینز وغیرہ شامل ہیں۔

کرم میں کشیدگی کی وجہ سے زمینی راستے کی بندش کے پیش نظر وزیر اعلی نے علاقے میں ضروری ادویات کی سپلائی کے لیے اپنا ہیلی کاپٹر فراہم کیا ہے جس کے ذریعے اب تک 20 کروڑ روپے مالیت کی ایمرجنسی ادویات بذریعہ ہیلی کاپٹر کرم پہنچائی جاچکی ہیں۔ وزیر اعلی کی ہدایت پر مشیر صحت اور سیکرٹری صحت خود کرم تک ادویات کی سپلائی کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ادویات کرم ہیلی کاپٹر امرجنسی کی قلت

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گرین چینل پیرامیٹرز میں اچانک ردوبدل، ہزاروں درآمدی کنٹینروں کی کلیئرنس رک گئیگرین چینل پیرامیٹرز میں اچانک ردوبدل، ہزاروں درآمدی کنٹینروں کی کلیئرنس رک گئیکلیئرنس میں تاخیر سے مقامی مارکیٹ میں ادویات، دالوں، میڈیکل ڈیوائس سمیت دیگر ضروری اشیاء کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
Baca lebih lajut »

جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیاجنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیامیں نے قومی اسمبلی پر فورسز کی تعیناتی کے احکامات دیے اور میں ہی وہاں ہیلی کاپٹر پر پہنچنے والا پہلا کمانڈر تھا: کرنل کِم
Baca lebih lajut »

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
Baca lebih lajut »

پشاور سے دوحا جانے والے مسافر کے پیٹ سے 59 آئس بھرے کیپسول برآمدپشاور سے دوحا جانے والے مسافر کے پیٹ سے 59 آئس بھرے کیپسول برآمدمختلف کارروائیوں میں 32 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
Baca lebih lajut »

شادی کی منفرد پیشکش: نوجوان کا ہیلی کاپٹر سے MARRY ME اسکیچ، لڑکی نے ہاں کردیشادی کی منفرد پیشکش: نوجوان کا ہیلی کاپٹر سے MARRY ME اسکیچ، لڑکی نے ہاں کردیپرواز میں صرف دو لوگ پائلٹ اور الیگزینڈر ہی جانتے تھے کہ دراصل اس اڑان سے کیا خاص کیا جانا ہے
Baca lebih lajut »

کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 21:53:38