آئی فون صارفین کیلیے بڑی خبر، قیمتوں میں نمایاں کمی

Indonesia Berita Berita

آئی فون صارفین کیلیے بڑی خبر، قیمتوں میں نمایاں کمی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

آئی فون بنانے والی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فونز کی قیمتوں میں رعایت کی پیشکش کردی، یہ فیصلہ چین میں اپنے حریف

لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا

ایپل کی جانب سے اکثر اپنے صارفین کو سہولت کی فراہمی کیلئے متعدد اقدامات کیے جاتے رہے ہیں تاہم اس بار ایک مہم کے ذریعے آئی فون کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ایپل نے چین میں اپنے آفیشل ’ٹی مال سائٹ‘ میں مخصوص آئی فون ماڈلز پر 2300 یوان یعنی 318 ڈالر تک کی رعایت دی ہے۔امریکی کمپنی کی جانب سے چین میں مذکورہ رعایت کی مہم 20 مئی سے 28 مئی تک جاری رہے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواستکے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست7ماہ کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور 2ماہ کیلیے کمی کی درخواست کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

سولر سسٹم : نیٹ میٹرنگ اور گراس میٹرنگ کیا ہے؟ جانیےسولر سسٹم : نیٹ میٹرنگ اور گراس میٹرنگ کیا ہے؟ جانیےملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی اور بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں کے باعث عوام کی بڑی تعداد لاکھوں روپے مالیت والے سولر سسٹم
Baca lebih lajut »

پاکستان ریلوے نے مسافروں‌ کو خوشخبری سنا دیپاکستان ریلوے نے مسافروں‌ کو خوشخبری سنا دیمہنگائی سے ستائے عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

فون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتفون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتباہمی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور فیچر متعارف کرایا ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ممکنہ وجہ سامنے آگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین سے سولر پینلز کی درآمد میں اضافے کے سبب ان کی قیمتوں میں نمایاں کمی آ گئی۔  عرب نیوز کے مطابق حالیہ ہفتوں میں پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں حیران کن طور پر 60فیصد سے زائد کمی آئی ہے۔ سولر پینلز کے درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ درآمد میں اضافے سے سولرپینلز کی قیمتیں کم ہوئی ہیں اور قیمتوں میں اس کمی کے سبب...
Baca lebih lajut »

پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکانپٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی امید ظاہر کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 16 مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 6 ڈالرز سے زائد کی بڑی کمی ہوئی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:24:48