پاکستان ریلوے نے مسافروں‌ کو خوشخبری سنا دی

Indonesia Berita Berita

پاکستان ریلوے نے مسافروں‌ کو خوشخبری سنا دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

مہنگائی سے ستائے عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔

یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیسوشل میڈیا پر 3 طلاقیں دینے والے شوہر کے ساتھ کیا ہوا؟

اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے ٹرینوں کے کرائے میں 40 سے 54 فیصد تک کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ محکمہ ریلوے نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ایک سے 200 کلومیٹر تک ٹرینوں کے کرائے میں کمی کی گئی ہے۔بعض ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 54 فیصد تک جب کہ اے سی کلاس کے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سے پنڈی تک چلنے والی ٹرین کی اکانومی کلاس کا کرایہ 100 روپے ہو گیا ہے۔ اسی طرح خیبر میل ٹرین کی اکانومی کلاس کا ایک کلومیٹر سے 130 کلومیٹر تک کا کرایہ بھی 130 روپے کر دیا گیا ہے۔تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے ایک اور اہم اعلانگارنٹی سے کہتا ہوں بانی پی ٹی آئی اسمبلی نہ چھوڑتے تو دوبارہ وزیراعظم بن جاتے، علامہ طاہراشرفیپولیس نے پرویز الٰہی کو 20 نئے کیسز میں نامزد کر...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جویریہ عباسی کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردشجویریہ عباسی کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردشجویریہ عباسی کو دوسری شادی کی خوشخبری سُنانے پر مبارکباد دی جارہی ہیں
Baca lebih lajut »

بھارت میں ریلوے مسافروں کو چند روپوں میں کھانا فراہم کرنے کا اعلانبھارت میں ریلوے مسافروں کو چند روپوں میں کھانا فراہم کرنے کا اعلانانڈین ریلوے نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے جنرل کوچ میں سفر کرنے والے مسافروں کو صرف 20 روپے میں کھانا فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی شوٹنگ شروعاکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی شوٹنگ شروعاداکار نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ شیئر کر کے مداحوں کو خوشخبری دی کہ وہ کامیڈی بلاک بسٹر کیلئے تیار ہو جائیں
Baca lebih lajut »

برطانیہ میں خاتون پولیس اہلکار کے قاتل پیراں دتہ کو عمر قید ہو گئیبرطانیہ میں خاتون پولیس اہلکار کے قاتل پیراں دتہ کو عمر قید ہو گئیبرطانوی عدالت نے خاتون پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث پاکستانی نژاد پیراں دتہ خان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
Baca lebih lajut »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ہم نے تجربات کیے اور مثبت چیزیں حاصل کیں: بابر اعظمنیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں ہم نے تجربات کیے اور مثبت چیزیں حاصل کیں: بابر اعظمہفتے کو پاکستان نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا
Baca lebih lajut »

شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میں منفرد کارنامہ سر انجام دیدیاشاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میں منفرد کارنامہ سر انجام دیدیاہفتے کو پاکستان نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 02:05:20