آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ بنےگا، پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق ہوگیا

Jui Berita

آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ بنےگا، پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق ہوگیا
PppPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

حکومت آئینی عدالت کے قیام کے مسودے سے پیچھے ہٹ گئی، خصوصی کمیٹی میں پیش حکومتی ڈرافٹ میں آئینی عدالت کا ذکر نہیں

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں آئینی بینچ کی تشکیل پر اتفاق ہوگیا،کمیٹی میں پیش حکومتی ڈرافٹ میں آئینی عدالت کا ذکر نہیں ہے۔

ایڈیٹرانویسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ پارلیمانی خصوصی کمیٹی میں پیش حکومتی ڈرافٹ میں آئینی عدالت کا ذکر نہیں، حکومتی ڈرافٹ کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ بنےگا، آئینی بینچ پر پی ٹی آئی سمیت کسی جماعت کو اعتراض نہیں ہے۔آئینی عدالت پر ن لیگ اورپیپلز پارٹی ایک قدم پیچھے، آئینی بینچ پر اتفاق، بڑوں کے اجلاس کی اندرونی کہانیذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت آئینی عدالت کے قیام کے مسودے سے پیچھے ہٹ چکی ہے،آئینی بینچ کی تقریری جوڈیشل کمیشن کرےگا، ڈرافٹ میں جوڈیشل...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حکومتی جماعتیں آئینی ترامیم پر ایک پیج پر آگئیں، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکارحکومتی جماعتیں آئینی ترامیم پر ایک پیج پر آگئیں، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکارآئینی ترامیم سے متعلق مسودوں پر غور کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل، خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 17 اکتوبر کو دوبارہ ہو گا
Baca lebih lajut »

آئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیےآئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیےعوامی نیشنل پارٹی نے وفاق میں آئینی عدالت کی حمایت اور صوبوں میں مخالفت کر دی
Baca lebih lajut »

آئینی عدالت پر ن لیگ اورپیپلز پارٹی ایک قدم پیچھے، آئینی بینچ پر اتفاق، بڑوں کے اجلاس کی اندرونی کہانیآئینی عدالت پر ن لیگ اورپیپلز پارٹی ایک قدم پیچھے، آئینی بینچ پر اتفاق، بڑوں کے اجلاس کی اندرونی کہانیمسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام عدالتی اصلاحات پر متفق ہیں: ذرائع
Baca lebih lajut »

آئینی ترمیمات پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیرآئینی ترمیمات پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیراسلام آباد میں آئین کی ترامیم کی پیش کردہ پروپوزل پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے جمعرات کو اپنا اجلاس ختم کیا، اور اس کے لیے ایک سب کمیٹی بنائی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

’درخواستوں میں آئینی سوالات ہیں‘، مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ’درخواستوں میں آئینی سوالات ہیں‘، مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہپشاور ہائیکورٹ نے تین صفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترامیم کے خلاف دائر درخواستیں لارجر بینچ سنےگا
Baca lebih lajut »

آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا: بلاولآئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا: بلاولمیرا نہیں آپ کا ایجنڈا کسی خاص شخصیت کے لیے ہوسکتا ہے لہٰذا مجھے کوئی مسئلہ نہیں ان دو ججوں میں کوئی بھی آکر آئینی عدالت میں بیٹھے: چیئرمین پی پی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 02:12:37