’’منجولیکا آپ کو چھوڑے گئی نہیں‘‘؛ ودیا بالن کی دھمکی

Indonesia Berita Berita

’’منجولیکا آپ کو چھوڑے گئی نہیں‘‘؛ ودیا بالن کی دھمکی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ودیا بالن نے ’’بھول بھلیاں‘‘ میں منجولیکا کا کردار ادا کیا تھا

ملتان ٹیسٹ؛ پاکستانی بالرز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیاسمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں تباہی، 10 افراد ہلاک، 30 لاکھ بجلی سے محروملاہور؛ ای چالاننگ میں سینچری مکمل کرنے والی گاڑی کو دھر لیا گیا، بھاری جرمانہ عائدپنجاب پولیس اور انٹرپول اسلام آباد کی مشترکہ کاروائی، اٹلی سے 3 کم سن بچے بازیاببالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے ہارر کامیڈی فلم ’’بھول بھلیاں 3‘‘ دیکھنے کےلیے مداحوں سے انوکھے دھمکی آمیز انداز میں درخواست کی...

ودیا بالن نے اپنے اسی کردار کا حوالہ دیتے ہوئے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ یکم نومبر کو سینما گھر پہنچ جائیں ورنہ منجولکا آپ کو چھوڑے گی نہیں‘‘۔ ودیا بالن نے 9 اکتوبر کو ’بھول بھلیاں 3‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر فرنچائز میں واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں شامل کرنے پر پروڈیوسر بھوشن کمار کا شکریہ ادا کرتی ہوں، 17 سال بعد واپسی پر انتہائی خوش ہوں۔

فلم کی شوٹنگ جے پور میں ہوئی ہے، جس سے متعلق ودیا نے کہا کہ اس جگہ سے پرانا تعلق ہے، بھول بھلیاں کی مکمل شوٹنگ یہاں ہوئی تھی۔ اسی لیے آج ہم یہاں ٹریلر لانچ کررہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ودیا بالن کی گاڑی کو حادثہ، اداکارہ بال بال بچ گئیںودیا بالن کی گاڑی کو حادثہ، اداکارہ بال بال بچ گئیںحادثہ باندرہ کے قریب پیش آیا، جہاں دوسری گاڑی نے پیچھے سے ودیا کی گاڑی کو ٹکر مار دی
Baca lebih lajut »

'کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوں'؟ سلمان خان کے والد کو ایک اور دھمکی موصول'کیا میں لارنس بشنوئی کو بھیجوں'؟ سلمان خان کے والد کو ایک اور دھمکی موصولسلیم خان کو دھمکی اس وقت دی گئی جب وہ جمعرات کی صبح ورزش کے لیے ممبئی میں اپنے گھر کے قریب موجود تھے: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »

بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزابھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
Baca lebih lajut »

’ رات بھر سوئیے اور لاکھوں روپے کمائیے‘، کیا آپ بھی ایسی ملازمت کے خواہمشند ہیں؟’ رات بھر سوئیے اور لاکھوں روپے کمائیے‘، کیا آپ بھی ایسی ملازمت کے خواہمشند ہیں؟یہ صرف ایک انٹرن شپ پروگرام ہی نہیں بلکہ ایک ایسی کمپنی میں شامل ہونے کا موقع ہے جو آپ کے آرام کو بھی کام کی طرح ہی اہمیت دیتی ہے
Baca lebih lajut »

’اب کام کے معیار پر نہیں مقدار پر یقین رکھا جاتا ہے‘، ایوب کھوسو ڈرامہ انڈسٹری سے نالاں’اب کام کے معیار پر نہیں مقدار پر یقین رکھا جاتا ہے‘، ایوب کھوسو ڈرامہ انڈسٹری سے نالاںاب یہ مذاق بہت زیادہ ہوتا ہے، آپ سیٹ پر جاتے ہیں آپ کو پتا ہی نہیں ہوتا کون سا کام کرنا ہے: پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »

غزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، وزیراعظمغزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، وزیراعظمپاکستان اس کڑے وقت میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گا، یومِ یکجہتی فلسطین پر پیغام
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:27:48