پاکستان اس کڑے وقت میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو اکیلا نہیں چھوڑے گا، یومِ یکجہتی فلسطین پر پیغام
غزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، وزیراعظمکراچی؛ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکاگنڈاپور غیرذمہ دار شخص ہے، بتانا ہوگا یہ ڈراما کیوں رچایا، وفاقی وزیراطلاعاتپولیس نے چھاپہ مارا تو تب گنڈا پور نکل گئے تھے، وزیرداخلہپی ٹی آئی کے احتجاج میں سرکاری وسائل کے استعمال کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیلننکانہ صاحب؛ زمین کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد قتل تین زخمیکراچی: کار نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل دیا، باپ جاں بحق، بیٹی اور اہلیہ زخمیحماس حملے کا سال...
بچے کھچے بھوک و پیاس سے نڈھال لاکھوں فلسطینی آج بھی آسمان سے برستی بلا اشتعال بمباری کا شکار ہو رہے ہیں. غزہ اس وقت بدترین بمباری کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اور اس پر عالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت اور تشویشناک ہے جتنے اسرائیل کے مظالم. انہوں نے کہا کہ آج کے دن میرا عالمی برادری کو پیغام ہے کہ اسرائیل کے ظلم و ستم اور نسل کشی کو گر نہ روکا گیا تو یہ خطے کے امن کو تباہ کرکے ایسے کشیدہ حالات پیدا کر سکتی ہے جس کے منفی نتائج سے دنیا کا کوئی ملک متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے گا.
پاکستانی حکومت اور اس کے عوام کے دل اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں. پاکستان اسرائیلی ظلم و جبر کے شکار نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی مدد جاری رکھے گا.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ میں جاری مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ خونریزی کو روکنا ہوگا، وزیر اعظمغزہ کے المناک سانحے نے انسانیت کو ہلا کر رکھ دیا، عالمی طاقتیں اس پر خاموش ہیں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
Baca lebih lajut »
کوئی بھی چیز اسرائیل کو غزہ میں اس جارحیت کا جواز نہیں پیش کرسکتی، اقوام متحدہغزہ میں ہونے والے مظالم ناقابل تصور ہیں، جنرل سیکرٹری یو این
Baca lebih lajut »
طوفان الاقصیٰ کا ایک سال مکمل ہونے پر نئے حملے کا خطرہ، اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر فوج بڑھادیاسرائیلی فوج کے غزہ ڈویژن میں مزید 3 پلاٹون شامل کی گئی ہیں تاکہ غزہ کے سرحدی علاقوں اور جنوبی آبادیوں کا دفاع کیا جاسکے۔
Baca lebih lajut »
ہتھاروں کی فراہمی روکنے کی بات: نیتن یاہو نے فرانسیسی صدر کے مطالبےکو توہین آمیز قرار دیدیافرانس کی سپورٹ ملے یا نہ ملے دونوں صورتوں میں ہم جیتیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر پر دھاوا، 45 روز کیلئے بندکرنیکا حکمکارروائی سے کچھ دیر پہلے ٹی وی کو القسام بریگیڈ کی جانب سے ویڈیو موصول ہوئی تھی، اسرائیلی فوجی ڈرون کی ویڈیو میں غزہ میں خلاف ورزیوں کے شواہد ہیں
Baca lebih lajut »
حماس کی قید میں یرغمالی ہماری بمباری میں مارے گئے تھے؛ اسرائیل کا اعترافغزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں مارے گئے تین یرغمالیوں میں سے 2 فوجی اہلکار تھے
Baca lebih lajut »