’ روزانہ مرنے کی دعا کرنے لگا تھا‘، ہنی سنگھ کا خطرناک بیماری میں مبتلا ہونیکا انکشاف

Bollywood Berita

’ روزانہ مرنے کی دعا کرنے لگا تھا‘، ہنی سنگھ کا خطرناک بیماری میں مبتلا ہونیکا انکشاف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ہنی سنگھ نے نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی ڈاکومینٹری میں اپنی ذہنی حالت سے متعلق کئی انکشافات کیے ہیں

/ فائل فوٹو

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یویو ہنی سنگھ کی ڈاکومینٹری نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی ہے جس میں گلوکار نے اپنی ذہنی حالت سے متعلق کئی انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ’اسی ٹور کے دوران کسی نے یہ افواہ پھیلادی کہ شاہ رخ خان نے ہنی سنگھ کو تھپڑ مارا ہے، شاہ رخ مجھ سے بے حد پیار کرتے ہیں، وہ مجھ پر کبھی ہاتھ نہیں اٹھاسکتے تھے، وہ مجھے شکاگو شو میں ساتھ لے جانا چاہتے تھے لیکن میں محسوس کررہا تھاکہ میں گیا تو اس شو کے دوران مر جاؤں گا لہٰذا میں نے انہیں انکارکردیا‘ ۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

موٹاپے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، حریم فاروقموٹاپے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، حریم فاروقحریم فاروق نے بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کردیا
Baca lebih lajut »

امعلوم لاش کے قتل کا معما حل، قاتل نے بیوی کے ذریعے شرارت کیامعلوم لاش کے قتل کا معما حل، قاتل نے بیوی کے ذریعے شرارت کیپولیس نے نامعلوم لاش کیس میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور انکشاف ہوا ہے کہ مقتول مالش کرنے کا کام کرتا تھا اور قاتل کی بیوی کو میسج کرتا تھا۔
Baca lebih lajut »

دیپیکا اور رنویر کی بیٹی دعا کے لیے نانی کا محبت بھرا قدمدیپیکا اور رنویر کی بیٹی دعا کے لیے نانی کا محبت بھرا قدمرنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی بیٹی کا نام دعا 2024 کے آغاز میں رکھا گیا تھا
Baca lebih lajut »

یو یو ہنی سنگھ کی زندگی پر نیٹ فلکس کی دستاویزی فلم کب ریلیز ہوگی؟یو یو ہنی سنگھ کی زندگی پر نیٹ فلکس کی دستاویزی فلم کب ریلیز ہوگی؟فیمس میں ہنی سنگھ کی شہرت سے جدوجہد اور پھر دوبارہ کامیابی کی جانب سفر کو بیان کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

افغان خواتین کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم پروڈیوس کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی، جینیفر لارنسافغان خواتین کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم پروڈیوس کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی، جینیفر لارنسہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و پروڈیوسر کا انٹرویو میں انکشاف
Baca lebih lajut »

حکومتی فیصلہ بھاری معاشی نقصان کا سبب ہو سکتا ہے،شہبازراناحکومتی فیصلہ بھاری معاشی نقصان کا سبب ہو سکتا ہے،شہبازراناپاکستان کی جی ڈی پی کی روزانہ کی ویلیو 342 ارب روپے ہے، اس میں 190ارب روپے کا نقصان ہو جاتا ہے تو پھر باقی بچا کیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 23:19:04