دیپیکا اور رنویر کی بیٹی دعا کے لیے نانی کا محبت بھرا قدم

Indonesia Berita Berita

دیپیکا اور رنویر کی بیٹی دعا کے لیے نانی کا محبت بھرا قدم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی بیٹی کا نام دعا 2024 کے آغاز میں رکھا گیا تھا

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی بیٹی دعا 8 دسمبر کو 3 ماہ کی ہو گئی۔ اس موقع پر رنویر کی والدہ انجو بھاؤنانی نے ایک منفرد قدم اٹھاتے ہوئے اپنے بال عطیہ کر دیے۔

انجو بھاؤنانی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر تصاویر شیئر کیں، جن میں انہیں اپنے عطیہ کیے گئے بالوں کے ساتھ پوز دیتے ہوئے اور اپنا نیا ہیئر اسٹائل دکھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے لکھا: "میری پیاری دعا آج 3 ماہ کی ہو گئی ہے، اور میں اس دن کو محبت اور امید کے پیغام کے ساتھ منا رہی ہوں۔" انجو نے مزید کہا کہ وہ دعا کے بڑھنے کی خوشی میں اس دن کو نیکی اور مہربانی کی طاقت کے ذریعے یادگار بنانا چاہتی ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ بال عطیہ کرنے کا یہ عمل کسی ضرورت مند شخص کی زندگی میں سکون اور اعتماد کا ذریعہ بنے گا۔

، جس کے بعد یہ جوڑا اپنے مداحوں کے درمیان مزید مقبول ہو گیا ہے۔Dec 10, 2024 06:20 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

رنویر سنگھ کی والد نے پوتی کے 3 ماہ ہونے کی خوشی میں اپنے بال عطیہ کر دیےرنویر سنگھ کی والد نے پوتی کے 3 ماہ ہونے کی خوشی میں اپنے بال عطیہ کر دیےرواں سال 8 ستمبر کو رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام دعا رکھا گیا۔
Baca lebih lajut »

ویرات اور انوشکا کے بیٹے کی پہلی جھلک؟ بہن نے حقیقت بتادیویرات اور انوشکا کے بیٹے کی پہلی جھلک؟ بہن نے حقیقت بتادیجوڑے کے ہاں 2021 میں بیٹی وامیکا اور رواں برس بیٹے آکائے کی پیدائش ہوئی تھی
Baca lebih lajut »

وارن بفٹ: دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور فلاحی کام کے لیے تقسیموارن بفٹ: دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور فلاحی کام کے لیے تقسیممرکزی موضوع امریکا کے وارن بفٹ کے فلاحی کام کے لیے دولت کی تقسیم ہے جس کا تفصیلی تفصیل اس کے نئے خط اور 150 ارب ڈالرز کے عطیہ کے مطابق ہے۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعظم نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعظم کی زیر صدارت 24 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں وزرا اور اعلیٰ افسران نے فسادات کی تحقیقات کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
Baca lebih lajut »

جاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کیجاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کیجاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کی ہے، جس سے مردم کی فلاح اور کم آمدی والے افراد کے لیے مدد ملے گی۔
Baca lebih lajut »

پاک بحریہ کے کمانڈر کی سری لنکن بحریہ کے ڈی جی آپریشنز سے مشاورت، غیرقانونی سرگرمیاں روکنے پر اتفاقپاک بحریہ کے کمانڈر کی سری لنکن بحریہ کے ڈی جی آپریشنز سے مشاورت، غیرقانونی سرگرمیاں روکنے پر اتفاقسری لنکا بحریہ ٹیم کو CTF-154 کی آئندہ کمانڈ کے لیے پاکستان بحریہ کے مکمل تعاون اور حمایت کا اعادہ کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 17:48:46