’ تین بچے سنبھالنے پڑتے ہیں‘، جیا بچن نے شوبز سے دوری کی وجہ تین بچے کیوں بتائے؟

Amitabh Bachan Berita

’ تین بچے سنبھالنے پڑتے ہیں‘، جیا بچن نے شوبز سے دوری کی وجہ تین بچے کیوں بتائے؟
Bollywood
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

امیتابھ اور جیا کی شادی 1973 میں ہوئی تھی، ان کے دو بچے ابھیشیک بچن اور شویتا نندا ہیں

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کی اہلیہ اداکارہ جیا بچن آج کل شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرکے سیاست پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔شادی کو کئی دہائیاں گزرجانے کے باوجود امیتابھ اور جیا بچن کے پرانے انٹرویو مداحوں کیلئے دلچسپی کا باعث ہیں کیوں کہ یہ انٹرویوز ان کے شاندار کیرئیر کے ساتھ ان کے رشتے کے حوالے سے بھی خوبصورت یادیں سمیٹے ہوئے ہیں۔

ایسا ہی ایک انٹرویو 1983 کا ہے جب جیا بچن نے فلموں سے وقفہ لیا ہوا تھا اور اس انٹرویو میں انہوں نے شوبز سے کنارہ کشی کی وجہ اپنی دو اولادوں کے بجائے تین بچوں کو قرار دیا تھا جس پر ناظرین چونک گئے تھے۔جیا بچن کی شرط کیوجہ سے ابھیشیک کی شادی کس معروف اداکارہ سے نہیں ہوسکی؟بھارتی میڈیا کے مطابق اس انٹرویو کے دوران جب جیا بچن سے فلموں سے کنارہ کشی کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا تھا کہ وہ گھر میں 3 بچوں کے ساتھ مصروف رہتی...

فلموں میں واپسی کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ’میں نے ابھی پراجیکٹ شروع نہیں کیا کیوں کہ مجھے 3 بچے سنبھالنے پڑتے ہیں جس پر میزبان نے ان سے سوال کیا تھا کہ تین بچے کون ہیں؟ اس پر جیا بچن کے بجائے امیتابھ بچن نے جواب دیا تھا کہ’ دو ہمارے بچے ہیں اور ایک میں خود‘ ۔دوران شو شویتا نے ابھیشیک سے متعلق بتایا تھا کہ’ ابھیشیک بہت smooth ہے، وہ سب کو اچھے سے butter کرتا ہے لیکن میں کوئی بھی بات کہہ کر مصیبت گلے میں ڈال لیتی ہوں کیوں کہ میری اپنی ایک رائے ہے، ابھییشیک جب مما کے ساتھ ہو 'تم ٹھیک کہہ رہی ہو مما 'اور جب وہ پاپا کے ساتھ ہو 'آپ ٹھیک کہتے ہیں پاپا‘، ایسے ہوتے ہیں، وہ مناسب جگہ دیکھ کر وہیں چھلانگ لیتا ہے۔جب کرن نے پوچھا کہ کیا وہ ابھیشیک کے بارے میں...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bollywood

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’ ایشوریا میری بہو ہے بیٹی نہیں‘، طلاق کی افواہوں کے دوران جیا بچن کی پرانی ویڈیو وائرل’ ایشوریا میری بہو ہے بیٹی نہیں‘، طلاق کی افواہوں کے دوران جیا بچن کی پرانی ویڈیو وائرلانٹرویو میں جیا بچن نے انکشاف کیا تھا کہ وہ اپنے دونوں بچوں بچن ابھیشیک اور شویتا بچن کے لیے بے حد سخت ماں ہیں
Baca lebih lajut »

ابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی منگنی ٹوٹنے کی وجہ سامنے آگئیابھیشیک بچن اور کرشمہ کپور کی منگنی ٹوٹنے کی وجہ سامنے آگئیمنگنی ختم کرنے میں ببیتا کپور اور جیا بچن نے اہم کردار ادا کیا
Baca lebih lajut »

'بچن' کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟ ویڈیو وائرل'بچن' کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟ ویڈیو وائرلجیا بچن کے بعد بہو کی ویڈیو بھی وائرل
Baca lebih lajut »

غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئیمرنے والوں میں 16500 بچے اور گیارہ ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں، وزارت صحت
Baca lebih lajut »

بھارت: بازیابی کے بعد بچے کا اغواکار کو چھوڑنے سے انکار، جذباتی مناظربھارت: بازیابی کے بعد بچے کا اغواکار کو چھوڑنے سے انکار، جذباتی مناظرجے پور پولیس نے بچے کو اغوا کے 14 ماہ بعد اتر پردیش سے بازیاب کرایا
Baca lebih lajut »

کراچی میں بارش کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی جزوی تعمیر نو کا کام متاثرکراچی میں بارش کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی جزوی تعمیر نو کا کام متاثرپی سی بی نے چمپیئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں تین بڑے اسٹیڈیمز کی تعمیر نو کیلئے 12 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرلیے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:12:35