غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی

Indonesia Berita Berita

غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مرنے والوں میں 16500 بچے اور گیارہ ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں، وزارت صحت

نیرج چوپڑا سے دوستی ہے مگر میدان میں ہم ایک دوسرے کے حریف ہیں، ارشد ندیمپاکستان میں منکی پاکس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیاننکانہ صاحب میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے عہدیداروں کا بورڈ کی زمین پر قبضہ61 برس قبل گم ہونے والی شادی کی انگوٹھی شوہر کی موت کے بعد مل گئیالاقصیٰ اسپتال دیرالبلاح میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کے لواحقین شدت غم سے نڈھال ہیں۔ 13 اگست 2024 غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 40,005 افراد شہید اور 92,401 زخمی ہوچکے...

مرنے والوں میں 16500 بچے اور گیارہ ہزار سے زائد خواتین بھی شامل ہیں جبکہ غزہ کے 2.3 ملین افراد میں سے تقریباً 85 فیصد بے گھر ہوچکے ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے کیمپ میں پناہ گزینوں پر اسرائیلی ڈرون حملے میں آج دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے جبکہ گزشتہ روز توباس گورنری میں اسرائیلی فورسز کے حملے میں پانچ افراد شہید ہوئے۔

سات اکتوبر 2023 کو حماس کی جانب سے کیے گئے حملوں کے دوران اسرائیل میں 1,139 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ 200 سے زائد کو یرغمال بنا لیا گیا تھا۔7ویں جماعت کے طالب علم کی چھٹی کی مضحکہ خیز درخواست وائرلجنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کیلیے جنرل فیض کو ہٹایا اور آئی ایس آئی کو پی ٹی آئی کے پیچھے لگادیا، عمران خانمریم نواز نے یومِ آزادی پر کتنی مالیت کا لباس پہنا؟ قیمت سامنے آگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ میں اسکولوں سمیت دیگر مقامات پر اسرائیل کی بمباری سے 40 فلسطینی شہیدغزہ میں اسکولوں سمیت دیگر مقامات پر اسرائیل کی بمباری سے 40 فلسطینی شہیداسرائیل کے حملوں میں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 39 ہزار 699 اور 91 ہزار 722 زخمی ہوگئے ہیں
Baca lebih lajut »

غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، 30 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، 30 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے رفح اور شمالی غزہ میں بھی بمباری کی، جس میں کل سے اب تک 80 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔
Baca lebih lajut »

سخت پالیسی ہے ارکان شہریوں کونشانہ بننے سے بچانے کیلئے انکے درمیان نہیں ہوتے، حماس کا ردعملسخت پالیسی ہے ارکان شہریوں کونشانہ بننے سے بچانے کیلئے انکے درمیان نہیں ہوتے، حماس کا ردعملاسرائیلی فوج نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزارو ں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے
Baca lebih lajut »

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کرگئیروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کرگئیجون 2024 میں 10168 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے: اسٹیٹ بینک
Baca lebih lajut »

پاکستان کی پہلی AI سوشل میڈیا انفلوئنسر کی دھومپاکستان کی پہلی AI سوشل میڈیا انفلوئنسر کی دھومشبنم کے انسٹاگرام ہینڈل پر فالوورز کی تعداد تین ہزار سے زائد ہے
Baca lebih lajut »

یحییٰ سنوار حماس کے نئے سربراہ بن گئےیحییٰ سنوار حماس کے نئے سربراہ بن گئےیحییٰ سنوار اس سے قبل غزہ میں حماس کی سربراہی کررہے تھے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:01:46