روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کرگئی

Govt Of Pakistan Berita

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کرگئی
State Bank Of Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

جون 2024 میں 10168 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ جون 2024 میں 10168 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے، مالی سال 24 میں ایک لاکھ 26 ہزار 893 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولے گئے جس کے بعد روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 7 لاکھ 12 ہزار 778 رہی۔

اسٹیک بینک حکام کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جون میں 20 کروڑ ڈالر جمع کرائے گئے اور مالی سال 2024 میں روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں 2 ارب ڈالرجمع کرائے گئے جب کہ ستمبر 2020 سےجون 2024 تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں کل 8.25 ارب ڈالرجمع کرائےگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جمع کرائے 5.21 کروڑ ڈالر مقامی سطح پراستعمال ہوئے، اکاؤنٹس سے 1.61 ارب ڈالر نکلوائےگئے جب کہ جون 2024 تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں واجب الادا ڈپازٹ 1.43 ارب ڈالر ہیں۔

واضح رہے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے تحت بیرون ملک پاکستانی آن لائن طریقے سے بینک یا سفارتخانے جائے بغیر صرف 48 گھنٹوں میں اپنا اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں اور بیرون ملک بیٹھ کر اپنے بلز یا فیسز کی رقم جمع کروا سکتے ہیں جب کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ہولڈرز کو دیگر بہت سی سہولیات بھی میسر ہیں۔آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض کس حکومت نے لیا؟ قومی اسمبلی کی کمیٹی میں پیش دستاویزات سامنے آگئیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

State Bank Of Pakistan

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارت میں آسمانی بجلی قہر بن کر ٹوٹ پڑی؛ 29 افراد ہلاک اور 18 طالبعلم زخمیبھارت میں آسمانی بجلی قہر بن کر ٹوٹ پڑی؛ 29 افراد ہلاک اور 18 طالبعلم زخمیرواں ماہ میں بھارتی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 سے تجاوز کرگئی
Baca lebih lajut »

رولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی، عظمی بخاریرولز ریگولیشن بن جائیں تو ایکس پر پابندی ختم ہوجائے گی، عظمی بخاریسوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی کی جاتی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
Baca lebih lajut »

ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں شادی شدہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 45 لاکھ ہے اور 6 برسوں میں شادی شدہ افراد کی تعداد میں ایک کروڑ 42 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
Baca lebih lajut »

نواز اور زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کرنے جا رہے، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے: فوادنواز اور زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کرنے جا رہے، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے: فوادجسے ڈیجیٹل دہشتگردی کہہ رہے ہیں یہ پی ٹی آئی کی طرف سے نہیں ہو رہی ہے، ڈیجیٹل دہشت گردی بیرون ملک سے ہو رہی ہے: سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »

خوبصورت ایشیائی ملک ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیارخوبصورت ایشیائی ملک ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیارتھائی لینڈ کی جانب سے نیا ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرام متعارف کرایا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ جاریادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ جاری کردی گئی۔سال 2023 کی مردم شماری کیمطابق پاکستان میں مقیم افغانیوں کی تعداد کل 19 لاکھ 23 ہزار 453 ہے، جاری رپورٹ کیمطابق کے پی 9 لاکھ 39 ہزار 878 ہےجبکہ بنجاب میں مقیم افغان شہریوں کی تعداد 3 لاکھ 10 ہزار 832ہے،سال 2023 کی مردم شماری کی مطابق سندھ میں مقیم افغان شہریوں کی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:03:30